لیاری الائنس PS 107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی چیل چوک میں بلوچ برادری کی معزز شخصیت تنویر بلوچ سے ملاقات
8 فروری کو انتخابی نشان " ہوائی جہاز " پر مہر لگا کر لیاری الائنس کے نمائندوں کو کامیاب کروائیں۔
#Aeroplane#Election2024#NA239#ps107#MPA#ahmedbilalsaleemqadri
جی ہاں ،2 دسمبر :: بعد از عشاء
حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار،کھارادر پر
عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز *جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس* 💚
مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟
#جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST