میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں
🔴 غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر عمر حرب بھوک سے جاں بحق ہوگئے، جو اسرائیلی محاصرے کا نتیجہ ہے۔ ان کی اہلیہ، زیادہ تر بچے اور سات پوتے/نواسے پہلے ہی غزہ میں شہید ہو چکے تھے۔
@RebelByThought Saqib Chadhar MPA PmLn
Ye logo ki kidney nikal k bhechte the pora gang tha inka, inpe Case's bhi huwe hen abhi tk inki videos chalti hen pakre jane ki ,
Vote isne imran khan k naam pe liye the
There is no moral difference between putting people in gas chambers and burning people in school in Gaza.
A holocaust is happening right before our eyes and the world is silent.
آغا شیخ سرور کے لئے آواز اُٹھائے ۔ کہا ہیں لوگ جن کی ایک آواز پر لبیک کہتا تھا۔ خدارا آواز اُٹھائے آپ سب سے گزارش ہے کہ سوشیل میڈیا زیاد�� سے زیادہ آواز آٹھائے۔