یوٹرن جاری ہیں معافی وڑگیا مولانا صاحب کے خلاف باتیں سب کو مہنگا پڑا
طاہر اشرفی نے "یو ٹرن" لے لیا ۔ میں نے مولانا کا نام نہیں لیا ۔
ساتھیوں ٹوئٹر کا رخ کریں۔۔۔ آج کے یہ تینوں ہیش ٹیگز۔۔۔ ایک گھنٹہ صرف انہیں ہیش ٹیگز کو لگانا ہے۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
ہمیں پاکستانی کی حیثیت سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کا رکن ہونے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کا کارکن ہونے پر فخر ہے۔ ہمیں مولانا کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد ہے
اور ہم ان کے ہر حکم پر لبیک کہتے ہیں۔
سمیع سواتی
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
آپ ہمیں چھوٹی موٹی گرفتاریوں سے ڈراتے ہیں؟
آپ نے ہمیں پہچانا ہی نہیں ہے ابھی تک۔ ہمیں نہ آزمایا کرو، ہم بڑے مہنگے پڑتے ہیں پھر۔ تم نے کچھ اور لوگوں کو دیکھا ہوگا جس پر آپ ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ جھک جاتے ہیں، یہاں ہاتھ ڈالو گے تو اکڑ جائیں گے۔ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#مولانا_کی_للکار