@KashifSabir س۔ ہی تو بول رہا ہے ۔
پنجاب میں ہونے والے نیک کاموں کی بھلا تشہیر کیوں کی جاتی۔
بشری بی بی @BibiBushraPTI اور فرح گوگی کے گٹھ جوڑ میں ہونے والے نیک کاموں کی تشہیر تو نہیں کی جاسکتی
ایسے نیک کام ہمیشہ پردے اور خاموشی سے کیے جاتے ہیں۔
موصوف حالانکہ ذہنی مریض ہیں پھر بھی سچ بول رہے
@ShamaJunejo کیایہ اسمبلی عوام سے نئے صوبے بنانےیا نہیں بنانے ہیں کے ایشو پر ووٹ لے کر آئ ہوی ہے؟
اگر نہیں تو پھر اس قرارداد کی اتنی ہی وقعت جتنی بغیر کاغذات ہوائ جہاز میں بیٹھے مسافر کی۔
اب جب ملک بھر میں صوبے بنانے کی بات نکلی ہے تو پھر
یا تو ریفرنڈم کروا کر عوامی راے لی جاے یا الیکشن
@TOKCityOfLights@SyedNasirHShah
شاہ صاحب ایک تصور کریں ایسا ہو جاے پنجاب کے3صوبہ بن جائیں تو کیا آپ سندھ والے ان 3صوبوں کو دریا سندھ کے پانی کا حصہ دیں گے؟
آپ لوگوں کا ایک پنجاب سے پانی پر مارا ماری چلتی ہے 3سے گزار کر لیں گے؟
پنجاب کے3حصوں سے سینٹ کی سیٹیں بدھ جائیں گئ آپ برداشت کر لیں گے کیا
@aliimranabbasi آپ اگر یہ کام کر جایئں تو
FSD
Toba
Jhgn
Skhpura
Chinot
Gojra
اور دیگر قریبی چھوٹے شہروں سے آنے جانے والے مسافراور کالج یونیورسٹی کی بچیاں
آپ @rpo_faisalabad کوجھولیاں اٹھا کر دعایئں دیں گے
انہوں نےVan میں 4کہ جگہ
5 سیٹیں1 پھٹا
6x4
24
+2فرنٹ ٹوٹل 26مسافر
ظلم صرف پولیس کی وجہ سے
@aliimranabbasi ٹرانسپورٹ کے اندر سب سے زیادہ پولیس کرپشن فیصل آباد میں ہے تیمور اڈا GtS چوک اڈے کوہستان سبحان اڈے کرپشن کے گڑھ ہیں
آپ @rpo_faisalabad صاحب صرف یہ چیک کریں کہ FSD Divis کے کتنے پولیس ملازمین کی ویگنیں چلتی ہیں ان اڈوں پر
چلنے والی VanS میں 15 کی بجاے 26 مسافر بٹھائے جاتے ہیں
@ExpressNewsPK پنجاب اور KPK میں مزید صوبے بن جاتے ہیں تو پھر دریاۓ سندیو کا کیا اسٹیٹس ہو گا؟
جس نئے صوبے سے گزر رہا ہو گا وہاں کے لوگ اس کا پانی مرضی سے استعمال کر سکیں گے یا نہیں؟
ابھی ایک پنجاب کے ساتھ سندھ کا پنگا ہے کہ پانی کو ہاتھ لگایا تو مار دیں گے
پھر تو پتہ نہیں کتنے صوبوں کے ساتھ ہو
@ExpressNewsPK کیا سندھ کی اسمبلی میں آنے والے لوگوں نے 2024 کے الیکشن میں اس بات کی کمپینپر ووٹ لیے تھے کہ سندھ میں نئے صوبے بننے چاہیے یا نہیں بننے چاہیے؟
اگر نہیں تو کیا ہرج ہے اگر سںندھ کی عوام سے ریفرنڈم سے راۓ لے لی جاۓ؟ نہیں تو اس بات پر نئے الیکشن کروا لیے جائیں؟
@NisarKhuhroPPP
چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے
کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے
یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے
بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
1: امریکہ نے میرے خلاف سازش کی:عمران خان
2: نئیں نئیں نواز شریف نے سازش کی: عمران خان
3: نئیں نئیں جنرل باجوہ نے سازش کی: عمران خان
4: نئیں نئیں حسین حقانی نے سازش کی: عمران خان
5: نئیں نئیں محسن نقوی نے سازش کی: عمران خان
یہ بندہ ھے کہ جانور
ملک میں نئےصوبہ بنانے کی بحث چل رہی ہے
کیا 2024
کی یہ اسمبلیاں عوام سے نئے صوبے بنانے یا نہیں بنانے کے نام پر ووٹ لیکر آئ ہیں؟ بلکل نہیں
کیا یہ بہتر نہیں کہ
نئے صوبے بنانے پر عوام کی راۓ جاننے کے لیے ریفرنڈم کرا لیا جاۓ؟
یا
پھر نئے الیکشن کرا کر عوام سے نئے صوبوں پر راۓ لی جاے