جو تیرا محب ہے ہمیں اُس سے ہے محبت
جو تیرا عدو ہے ،ہمیں اُس سے ہے عداوت
دی ہم نے تجھے سارے رسولوں سے فضیلت
ہر ایک کی امت سے ہے بہتر تری امت
#صلوات_بر_محمد
'Prophet Muhammad'
'Perfect Role Model'
تیری کملی سے محبت ہے مسلمانوں کو
دشمنی اُن سے ہےجو زیر کساء رہتے ہیں
تیری نعلین کے اک نقش پہ مرنے والے
تیری دستار کے وارث سے خفا رہتے ہیں..💔
#صلوات_بر_محمد
شیعوں کے نزدیک حضور ص کی آمد کا دن 17 ربیع الاول ہے برادرانِ اہلِ سنّت 12 ربیع الاول کو جشنِ عید میلاد النبیؐ مناتے ہیں، اہلسنت کو مبارکباد، شیعوں کو ایڈوانس مبارک 🖤
#صلوات_بر_محمد
و ما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین بیشک ہم نے آپ
کو دو جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
#صلوات_بر_محمد
'Prophet Muhammad'
'Perfect Role Model'
عمران خان سےآپکی دوستی تھی؟وکرانت گپتا
عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے،کپل دیو
آپ نےانکےوزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی،وکرانت
اس نے20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
اس وڈیو کلپ سے یہ بات بالکل واضع ہو جاتی ہے کہ اس خاتون جسے سرکاری طور پہ کرنل کی بیوی اور بہت سے لوگ کرنل کی گرلفرینڈ کہہ رہے ہیں، اسے طلباء سے کوئی خطرہ نہیں تھا - یونیفارم پہنے کرنل کو power projection کے لئے بلایا گیا - یہ واقع فوج کے ڈسپلن کے بریک ڈاؤن کی نشانی ہے! افراد اور گروپس فوج کی طاقت کواپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہے ہیں- GHQ ان افراد کی خودغرضی کے پیچھے کھڑے ہو کر فوج کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہنچا رہا ہے - کورٹ مارشل اور فوج سے فوری بدطرفی سے ہی ٹرینڈ کو روکا جا سکتا ہے!
فوج میں کرنل کی بیوی کا رولا: کاکروچ کنٹرول کے لئے اب بیانیہ بنایا جارہا ہے۔۔۔ آپ بتائیں کہ اس کرنل کی بیوی کے ساتھ کوئی بھلا کیسے ہراسمنٹ کرسکتا ہے؟ کہانی کا دوسرا رخ بھی سن اور دیکھ لیں۔
لنک:
https://t.co/9Htlj3RuRD
جس معاشرے میں عام انسان اور سوکالڈ ایلیٹ پر قانون کی عملدرآمد ایک جیسی ہوتی ہے وہ معاشرہ ترقی کرتا ہے، پاکستان میں جب یہ تحریک کامیاب ہو گئی تو پاکستان آگے بڑھ جائے گا، ایسی تحریک کو تحریک انصاف کہتے ہیں۔
بَلَغَ الْعُلَى بِكَمَالِهِ
كَشَفَ الدُّجَى بِجَمَالِهِ
حَسُنَتْ جَمِيعُ خِصَالِهِ
صَلُّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
Wishing everyone a peaceful and blessed day. Sending prayers from Madinah to all of you! ✨ #12RabiUlAwwal
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
🔴 ایرانی میڈیا ادارے فارس نیوز ایجنسی نے ایک اجلاس کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ایران کے موجودہ رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای بطور اسٹریٹجک نگران موجود تھے۔
🔹وہ تمام طالب علم ہاسٹل سے گرفتار ۔۔ جنہوں نے ڈاکٹر اینا کے مبیّنہ شوہر کو غنڈہ گردی اور فائرنگ سے روکنے کی کوشش کی ۔
🔹 یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اینا نے اپنے خاص اثر و رسوخ کی بنیاد پر بہت عرصےسے بلیک میلنگ کی فضا بنا رکھی ہے اور دھمکاتی رہتی ہے ۔۔ حتّیٰ کہ یونیورسٹی کے حکامِ بالا بھی سرجُھکا کر رہتے ہیں ۔