نوازشریف اور پرویزمشرف
دونوں میں فرق دیکھیں
نوازشریف کو بھی1ملین ڈالر تحفہ ملا تھا
جسے قومی خزانےمیں جمع کرادیا
یہ ہےفرق ایک لیڑر اور ایک آمر میں
جنرل مشرف کو سعودی عرب سے 10 ملین ڈالر کیش تحفہ ملاتھا مشرف نے قومی خزانے میں جمع کرانےکی بجائےجیب میں ڈال کر لندن فلیٹس خرید لئے
فوج ہمارے لیے کیا کرتی ہیں؟
یہ سوال ہے پاکستان میں اکثر لوگوں کاجو اج جو حکومت میں ہے وہ فوج سے خوش ہیں اور جو ناراض ہے وہ ماصی میں خوش تھے کیونکہ اس وہ حکومت میں تھے
فوج تم جیسے بے فیض لوگوں کے لیے اپنے بچے یتیم کرواتی ہیں
لانس نائیک محمد نعمان شہید، والدین کے اکلوتے بیٹے تھے اور 23 جولائی 2026 کو نوشکی، بلوچستان میں وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
لانس نائیک محمد نعمان کا تعلق 44 ایف ایف سے تھا۔ وہ چند روز قبل ہی ایک بیٹے کے والد بننے کی خوشی سے سرفراز ہوئے تھے، تاہم وطن کی حفاظت کا فرض ادا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
لو جی اسرائیل کے بعد بھارت نے بھی اقوام متحدہ میں اپنی کٹھ پتلی عمران نیازی کے لیے بیان دینا شروع کردیے۔لیکن کسی ایک بھی مسلم ملک نے اس فتنے کے لیے آواز نہیں اٹھائی یہی سب سے بڑی سچائی ہے یہ کہ پاکستان دشمن فتنہ ہے جس کی اصلیت 56 اسلامی ممالک جانتے ہیں۔
نبی کریم کی ولادت باسعادت مبارک کے موقع پر عرب کے لوگوں نے اس طرح حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ کا استقبال اس طرح کیا تھا 🩵
طلَعَ الْبَدْرُ عَلَيْنَا
مِنْ ثَنِيَّاتِ الْوَدَاعِ
وَجَبَ الشُّكْرُ عَلَيْنَا
مَا دَعَا لِلَّهِ دَاعِ
أَيُّهَا الْمَبْعُوثُ فِينَا
جِئْتَ بِالْأَمْرِ الْمُطَاعِ
یہ ویڈیو گیلری میں سیو کیے سات سال ہو گۓ
جب بھی اسے دیکھتا ہوں تو دیکھتا ہی رہتا ہوں 💚🇵🇰
ہر چودہ اگست کو سوچتا ہوں کہ اتنی اچھی اچھی نئ ویڈیوز ہیں آزادی کی مناسبت سے اس بار کوئ اور ویڈیو شئیر کروں گا ۔ وہ سب ویڈیوز دیکھنے کے بعد پھر ایک بار یہ دیکھتا ہوں تو بار بار یہئ دیکھتا رہتا ہوں اور یہی سب سے اچھی لگتی ہے 💚
وطن چلانے والوں سے ہزار گلے شکوے شکایتیں ہو سکتی ہیں مگر اے پیارے وطن پاکستان تجھ سے کوئ گلہ شکوہ شکایت نہیں بلکہ تیرے احسانات ہیں ہم پر ۔ تو ہی دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے
اے پیارے وطن پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہو ،ہمیشہ پائندہ باد رہو
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
عطاۓ ربِ کریم پرچم 🇵🇰
بلوچستان میں دہش*ت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر جوان عنصر بھٹی کو ان کے آبائی گاؤں 16 ج ب پناہکے، چک جھمرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
ان کی نمازِ جنازہ میں رینجرز اور ایف سی کے چاک و چوبند دستوں نے شہید کو سلامی پیش کی،
قال النبي صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم: - إِنَّ اللَّهَ يَقْبَلُ تَوْبَةَ الْعَبْدِ مَا لَمْ يُغَرْغِر - - اللہ تعالی اپنے بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ( رہتا ) ہے جب تک کہ ( موت کے وقت ) اس کے گلے سے خرخر کی آواز نہ آنے لگے۔ {جامع ترمذی۔۳۵۳۷}
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے
Capt Hamza from 143 L/C ex 6 LT CDO, embraced martyrdom in Kurram 💔🇵🇰
#Pakarmy
یوم شہداء پولیس پر پروقار شمعیں روشن تقریب
ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی و ڈپٹی کمشنر ملک محمد اکرام نے شمعیں روشن کیں
شہداء کے بچوں نے بھی اپنے والدین کی یاد میں شمعیں روشن کیں
اوکاڑہ پولیس کے 42 شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت
اور ناظرین شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 34 سالہ میجر حافظ احسان الہیٰ دہشتگردوں سے لڑائی میں سینہ پر گولی کھاتے ہوئے اپنی قیمتی جان اس دھرتی پر قربان کرگئے اور یہاں مورخ لکھے گا کہ صرف ڈیڑھ لاکھ روپے عوض کوئی مائی کا لعل سینہ پر گولی نہیں کھاتا
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
پاکستان کے اس عظیم بیٹے فخر درانی @FrehmanD کو سلام!
دی نیوز کی آج کی تحقیقاتی رپورٹ میں بھارتی ایجنسی را کے پاکستانی صحافیوں سے رابطوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیاں اس طریقے سے رابطہ کر رہی تھیں
فیس بک پر جھوٹی پی آر کمپنی کے نام سے رابطہ کیا گیا۔ پاکستانی اخبارات میں خود سے لکھے مضامین چھاپنے کا ٹاسک دیا گیا۔
تمام مضامین میں پاک فوج، معیشت اور ایس آئی ایف سی پر تنقید تھی۔ ایک مضمون میں باقاعدہ آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام شامل کروائے گئے۔
تمام مضامین بے بنیاد تھے، ان میں صرف بیرونِ ملک مقیم ناقدین (تحریک کذاب کے یوتھیوبرز) کی ٹویٹس کا حوالہ تھا۔ فخر درانی کو کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 1 لاکھ 3 ہزار روپے بھیجے گئے۔
اسی جعلی خاتون کے اکاونٹ بعد ازاں فی مضمون 1 لاکھ 70 ہزار روپے اور اشاعتی اخراجات دینے کا وعدہ کیا گیا۔ نیٹ ورک نے پاک افغان بارڈر اور سرکاری محکموں کی خفیہ معلومات بھی مانگنا شروع کر دیں۔
غیر ملکی ایجنسی کا شک ظاہر کرنے پر بین الاقوامی میڈیا میں نوکری کا لالچ دیا گیا۔ خطرے کی صورت میں فخر درانی کے خاندان کو فوری یورپ منتقل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
کال کے ذریعے بھی رابطہ کیا گیا جس میں ایک شخص نے کال پر ہندی لفظ 'دشا' استعمال کیا جس سے بھارتی سازش کا اشارہ ملا۔ اس شخص نے بین الاقوامی جاسوسی سافٹ ویئر 'پگاسس' میں بھی اپنے کردار کا دعویٰ کیا۔
فخر درانی نے مطالبات ماننے کے بجائے 8 ماہ تک ثبوت جمع کر کے نیٹ ورک بے نقاب کیا۔ قومی سلامتی کا انتہائی حساس معاملہ ہونے پر دی نیوز متعلقہ سرکاری اداروں کو بھی تمام ثبوت دے دیے ہیں۔