🇵🇰 وقت آ گیا ہے اپنی آواز بلند کرنے کا!
عوام اب صرف وعدے نہیں، عملی تبدیلی چاہتی ہے۔ ✊
مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف اب ہر پاکستان�� کو حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
پاکستان کی ترقی نوجوانوں کی طاقت اور عوام کے فیصلوں سے جڑی ہے۔ 💚
✔️ روزگار
✔️ بہتر تعلیم
✔️ مضبوط معیشت
🚨 اب وقت آ گیا ہے تبدیلی کا! 🚨
عوام مہنگائی، بے روزگاری اور جھوٹے وعدوں سے تنگ آ چکی ہے۔
پاکستان کو ایسے لیڈرز کی ضرورت ہے جو صرف تقریریں نہیں بلکہ عملی کام کریں۔ 🇵🇰
✔️ نوجوانوں کے لیے روزگار
✔️ تعلیم اور صحت میں بہتری
✔️ کرپشن کا خاتمہ
✔️ عوامی مسائل کا فوری حل
Mumtazabad phatak peoples colony road per "LPG" Gunda raj mutalka adaron k mo per tamacha "
1. koi raite list ni lgai
2 . RS 400 kg
3.agr koi ghareeb RS 100 ki gass Leny aye to dety hi ni , Kun k koi pochny Wala ni ha .@DC_Multan@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq