کوئٹہ کی جما دینے والی شدید سردی میں جب مائیں اپنے بچوں کو بستر سے نکلنے نہیں دیتیں بوٹ پالش لیے روزی روٹی کمانے نکلا یہ ننھا بچہ انسانیت کے نام پر بھی اور فلاحی ریاست، مدینہ کی ریاست کا نام لینے والوں کے منہ پر بھی شدید طمانچہ ہے
😔
اپوزیشن پر کتوں کی طرح بھونکنے والے 🐕🐩ان جاہل ptiکے وزیروں سے انکی ڈیڑھ سالہ کارکردگی پوچھیں
تو تکبر میں کہتے ہیں
" میں جواب ہی نہی دیتا آپکی اس بات کا
میں نہی جواب دے رہا آپ ناراض ہو جائیں 👊👇😡
فرزند شیخوپورہ جاوید لطیف ❤👏👏🐆
نہ سر جھکا کے جئے نہ منہ چھپا کے جئے
ہم ستم گروں کی نظر سےنظر ملا کے جئے
فارن فنڈنگ کیس 6 سال سے سٹے کے پچھے چھپا ہوا قوم کو جواب دیں قوم اس نااہل حکومت کو 2 ماہ سے زیادہ بردا��ت نہیں کرئے گی مگر پھر بھی لاڈلہ محب وطن اور ہم غدار
@MaizaHameed
نواز شریف پر کرپشن کے الزام لگانے والوں کے موجودہ وزیر اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لیے سی پیک کی تمام فائلیں آئی ایم ایف کے حوالے کی ھیں مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید کی گفتگو
وہ توکوکین پی کےسوتےھیں
قوم کوجاگناھی ھوتاھے
یہ بھگوڑےھیں بھاگ جائینگے
اورانہیں بھاگناھی ھوتاھے
بولنےکاھےعارضہ ان کو
جھوٹ سچ داغناھی ھوتاھے
آپ کچھ بھی کہیں مگریوں ھے
مانگنا،مانگنا ھی ھوتاھے
جس کو یوٹرن آپ کہتےھیں
تھوک کر چاٹنا ھی ھوتاھے
سب کچھ شہباز شریف کر رہے ہیں انکو
مریم نواز کی سپورٹ حاصل ہے
میاں محمد نواز شریف نے کسی پیپرر پردستخط نہی کیے اور نا ہی انکو پتا ہے کہ وہ باہر جا رہے ہیں.لگتا ہے خبیث اعظم اُن سے کاغذ پر دستخط لینا چاہتا ہے
نواز شریف اور زرداری نے کوی دستخط کیسی کاغذ پے نہیں کیے
حامد میر✌