پٹرول، ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے 200 روپے بڑھا۔ اب جنگ بند ہو گئی ہے تو پٹرول میں 200 روپے کی ہی کمی ہونی چاہئیے۔ 80 روپے لیوی میں وزیراعظم شہباز نے کم کیے تھے۔ وہ پٹرول کی عالمی قیمت نہیں حکومت کا ٹیکس تھا جس کی کمی کی آج بھی گنجائش ہے۔ وہ 80 روپے کی کمی بھی ختم نہیں ہونی چاہئیے۔ اسی طرح ڈیزل وغیرہ پر بھی جتنی قیمت بڑھائی گئی، اتنی ہی کم کرنے کا اعلان کیا جائے۔ 50، 55 روپے کی کمی کا لالی پاپ اور "ہاتھ کی صفائی" عوام تسلیم نہیں کرینگے۔ اسقدر تاریخی موقع پر بھی اگر حکومت قیمتوں میں مکمل کمی نہیں کریگی تو چند گھنٹوں کے اندر ہی وہ عزت کھو دے گی جو رات سے پاکستان کے عوام میں کمائی ہے اور عوام ایسا کٹہرا لگائیں گے کہ الامان ۔۔۔۔۔ جمعے کو یوم تشکر منانا ہے تو عوام کو واقعی جنگ بند ہونے کا شکر ادا کرنے کا موقع ملنا چاہئیے اور حکومت کی عزت بھی مستقل رہے ۔۔۔۔۔
اسرائیلی ڈرون تیونس سے غزہ جانے والے بحری قافلے پر مسلسل پروازیں کر رہے ہیں ایک ڈرون حملے میں دو بحری جہازوں کو نقصان بھی پہنچ چکا ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہم امدادی سامان کے ساتھ غزہ ضرور جائیں گے حکومت پاکستان غزہ کے لئے ایک ریسکیو اور ریلیف مشن تشکیل دے، مشتاق احمد خان
کیسا بد قسمت ملک ہے جس کی اس نازک ترین موڑ پر تین غیر سنجیدہ اور مضحکہ خیز لوگ نمائندگی کر رہے ہیں۔
شہباز شریف
عطا تارڑ
خواجہ آصف
اور وہ بھی نان الیکٹڈ اور جعلی۔
انا للہ
@HamidMirPAK یہ ثبوت ان لوگوں کے نام جو کہتے ہیں ٹریفک اہلکار نے خاتون کو تھپڑ نہیں مارا اور کشمیری عورت کارڈ کھیل ڈرامہ رچایا رہے ہیں۔ جبکہ کے۔پی پولیس کے اعلی عہدیداروں نے متعلقہ ٹریفک اہلکار کو عوامی پریشر کے باعث برارکوٹ لے جا کر متاثرہ خاتون سے تھپڑ مروائے
#Muzaffarabad#kashmir
غیرت مند ایسے اپنی بےعزتی کا بدلہ لیتے ہیں!!
برار کوٹ واقعہ میں ملوث پولیس اہلکار معافی کے لیے بھی متاثر کشمیری خاتون کا سامنا نہ کر سکا!!!
#womenpower#kashmir#Muzaffarabad
KPK پولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کا انوکھا بدلہ لیا گیا مظفرآباد سے مانسہرہ جانے والے کشمیریوں کو KPK پولیس اکثر ناجائز جرمانے کرتی ہے آج ایک پولیس والے نے ایک کشمیری خاتون کو تھپڑ مار دیا جس پر احتجاج شروع ہو گیا پھر اسی خاتون نے جوابی تھپڑ مارا تو احتجاج ختم ہو
پی ٹی آئی شیر افضل مروت صاحب کے رویے سوچ اور لب و لہجے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی۔سیاست جس متانت بردباری اور سنجیدگی کا تقاضا کرتی ہے وہ ان کے ہاں عنقا ہے۔حادثے آپکو لیڈر تو بنا دیتے ہیں لیکن ایک معقول آدمی بننے کے لیے آپکو محنت کرنا پڑتی ہے۔
Look at this big crowd in Azad Jammu & Kashmir today. You may not see this on Pakistani media but Kashmiris no more need any attention from a controlled media. They can spread their message without the support of TV channels and newspapers.
آزاد کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے۔ اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔