الحمدللہ اویس یونس بازیاب یو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. اویس یونس جیسے محنتی اور مخلص ورکر کسی بھی جماعت کا اثاثہ ہوتے ہیں. اویس کی رہائی کی خوشی ہے لیکن اویس کو اس حال میں دیکھ کر دل افسردہ بھی ہے. پڑھے لکھے نوجوان اس سلوک کے حقدار نہیں ہیں.
عمران احمد خان نیازی سوشل میڈیا کا بے تاج بادشاہ ہے اور اس کی بادشاہت کے ہوتے کسی مائی کے لال کی جرآت نہیں جو بونگیاں مارے بصورتِ دیگر اپنے ساتھ ہونے والی کے زمہ دار خود وہ ہونگے جو دخل اندازی کرے گا۔
@S0UL_2_S0UL@AzmaBokhariPMLN سول غصہ نہ کر چین والے یہ کہا تھا جاتی امراء کے گیراج سے ابھراتی ہوئ گیراجن ہے یہ بغیرت طالاقین نے لفظوں ار پھر کر دیا ہے😎