4 گھنٹے میں 3OO فالورز بڑھاؤ
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنا ہے اور سب ریٹویٹ کرنے والوں کی لسٹ نکال کر فولو کرنا ہے اور سب کو فولو بیک کرنا ہے.
سب جلدی جلدی نام مینشن کرے
#مارخورز
نبي ڪریم صَلَّی اللّٰهٗ عَلَیۡهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمۡ نے اِرشاد فرمایا :
���تم میں سے ہر کسی کی دُعـــا قبـول کی جاتی ہے، جب تک کہ وہ شخص جلدی نہ کرے اور وہ کہنے لگتاہے…"میں نے دعا کی مگر وہ قبول نہیں ہوئی“
📚[جامع ترمذی :3387]
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے…آمین!
السلام علیکم 🌹🌿
❁﷽❁
اللّٰهﷻہمیں شکرکرنےکی توفیق عطافرما
اےاللّٰهﷻاپنےحبیبﷺکےسامنےہماری لاج
رکھ لینا بروز محشر بغیر حساب کتاب کے
ہمیں جنت الفردوس میں داخل فرما ہمارا
خاتمہ ایمان پر کرنا!!
🌾آمــين اَللّهُمَّ آمــين 🌾
#صبح_بخیر_زندگی#صدف 🌹🌿
🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹
بھلا جو شخص اپنے منہ کے بل اوندھا چل رہا ہو، وہ منزل تک زیادہ پہنچنے والا ہوگا یا وہ جو ایک سیدھے راستے پر سیدھا سیدھا چل رہا ہو؟
(سورۃ الملک آیت نمبر 22)
#Syeda_ke_Diary✍
#رونق_شاعری
ایک آدمی نے آپﷺ سے یہ سوال کیا:
گناہ کیا ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا:جب کوئی چیز تیرے
دل میں کھٹکنے لگے تو اسے چھوڑ دے.
اس نے کہا: ایمان کیا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا: جب تیری برائی تجھےبری
لگے اور تیری نیکی تجھےخوش کر دےتو تو مؤمن ہوگا.
(مسند احمد 96)
💕 صلی اللہ علیہ والہ وسلم💕
السلام علیکم 🥀
💕﷽💕
کہہ دو کہ
: بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾
#بیشک 💞
کتنی صدیاں چاہیئیں جس کام کی تکمیل کو
کر چکے تھوڑے سے عرصے میں وہ کام
"احمــد رضــا"
#عرس_اعلی_حضرت
اعلیٰ حضرت ایک بہت بڑے عالم دین اور ولی اللہ تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی دینِ اسلام کی خوب خدمت کی اور اسلام کے دشمنوں کو بے نقاب کیا اعلیٰ حضرت ہند کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے 👇