حضرت انس رضی اللّٰهُ عنہ فرماتے ہیں۔
جب میں نے م��بوب خدا علیہ الصلوٰۃ والسلام(آپ) کو پیالہ سے کدو تلاش کرتے دیکھا اب اسی وقت سے ہمیشہ کدو کو محبوب رکھتا ہوں ۔
( شفا شریف جلد2 ص22 )
کتاب مقام رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ص651
صوفیاء کرام فرماتے ہیں کہ نفس کی تطہیر، باطن کی پاکیزگی اور تعلقِ سبحان کی مضبوطی کے لیے انسان کو ایسی تربیت میں رہنا چاہیے جہاں طہارت نصیب ہو اور جہاں سے طیب غذا ملتی ہو-
طیب غذا کے تین درجے ہیں:
جسم کے لیے رزقِ حلال-
��قل کے لیے قرآنِ کریم-
خیال، سانس اور باطن کے لیے ذکرِ الٰہی-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس،چکوال 9 جنوری 2024ء
بندہ مومن کا دل بیم و ریا سے پاک ہے
قوت فرماں رواں کے سامنے بے باک ہے
پاک رکھ اپنی زباں، تلمیذِ رحمانی ہے تو!
ہو نہ جائے دیکھنا تیری صدا بے آبرو!
(بانگِ درا)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
ماہنامہ مراۃ العارفین جنوری 2019
#RumiBahooIqbal#21thApril#AnniversaryOfIqbal
22اپریل یوم ولادت باسعادت
مرشد ما قاہد ما جان ما حضور صاحبزادہ حضر�� سخی سلطان محمد علی صاحب دامت برکاتہم قدسیہ 💞🙇
تمام دوست احباب ساتھیوں اور تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🇵🇰💞🙇
سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی ؒ
آپؒ نے فقر کا خزانہ اپنے مرشد کریم اور والدِ گرامی شہباز عارفاں حضرت سلطان محمدعب��لعزیزؒ سےحاصل کیا۔ آپ اپنے مرشد گرامی سے بے حد محبت فرماتے تھے۔ جب آپ اُن کی بارگاہ میں حاضر ہوتے تو آپ کے ادب و احترام، عاجزی و انکساری کی انتہا نہ رہتی۔
مکاں فانی، مکیں آنی، ازل تیرا، ابد تیرا
خدا کا آخری پیغام ہے تو، جاوداں تو ہے
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خونِ جگر تیرا
تری نسبت ابراہیمی ؑ ہے معمارِ جہاں تُو ہے
(بانگِ درا)
ماہنامہ مراۃ العارفین فروری 2019
#RumiBahooIqbal#BangEDara#TheCallOfTheMarchingBell
Environment protection is necessary to protect life of our coming generations on #Earth. Optimal use of resources & love with nature can pave the way to deal with climate change. Exalted Quran establishes our strong relation with nature, evident from number of Chapters which are named on natural entities & animals/insects. Muslims bear social as well as religious responsibility to play active role in preserving nature & keep it clean.
#EarthDay
سایہٓ شاہاں طلب ہردم شتاب
تاشوی زاں سایہ بہترز آفتاب
*شاہوں کا سایہ طلب کر اور ہر وقت دوڑتا رہ تاکہ تو اُس سایہ کی وجہ سے سورج سے بہتر ہو جائے۔*
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ
مثنوی مولانا روم، ص 228 دفتر دوم
#RumiBahooIqbal#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
ما شآء اللّٰهُ
صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب!
آپ کو ITPF کے ناٸب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔
آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللّٰهُ تعالٰی آپ کو مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔
آمین
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF
"Alhamdulillah! 🇵🇰
Sahibzada Sultan Muhammad Ali — 10th descendant of Hazrat Sultan Bahoo (RA) — has been elected to the Board of Directors of the World Tent Pegging Federation (ITPF) in Muscat!
Under his leadership, Pakistan has won multiple international medals, defeated India in the World Cup, hosted multi-nation events, and promoted women’s teams + new disciplines like horseback archery.
A historic moment for Pakistani equestrian sports & global recognition of our Nezabazi heritage!
May Allah bless him with more success.
#SahibzadaSultan #Nezabazi #TeamSultan #PakistanZindabad #WorldTentPeggingFederation