Unbelievable how FIFA VAR check denies Iran their victory goal thru supposed “off side” when frankly even commentators said it was too close to call and we know the bias against Iran - all efforts to deny Iran entry into knockout stage. FIFA under Infantino is a disgrace!
🏑💔 بھارتی ہاکی کے کھلاڑی سندیپ سنگھ نے اپنے کیریئر میں تقریباً 110 گول کیے۔ 2006 میں ایک المناک حادثے کا شکار ہوا، موت کے منہ سے واپس آیا اور دوبارہ میدان میں اترا۔ اس کی جدوجہد کو سراہنے کے لیے بھارت نے 2018 میں اس کی زندگی پر فلم "سورما" بنا دی، جسے کروڑوں لوگوں نے دیکھا اور آج بھی سندیپ سنگھ کو قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 🇮🇳🎬
مگر ذرا اپنے گریبان میں جھانکیے...
پاکستان کے پاس سہیل عباس جیسا عظیم کھلاڑی تھا، ہے اور رہے گا۔ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کی ہاکی تاریخ کا سب سے بڑا پینلٹی کارنر اسپیشلسٹ مانا جاتا ہے۔
🔥 348 بین الاقوامی گول!
جی ہاں، 348 گول... ایک ایسا عالمی ریکارڈ جو آج بھی قائم ہے اور جس تک پہنچنا دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کے لیے خواب ہے۔
2001 میں اس نے ایک ہی سال میں 100 سے زائد گول کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ جب سہیل عباس پینلٹی کارنر لینے آتا تو مخالف گول کیپر کے چہروں پر خوف صاف نظر آتا تھا۔ اس کی ڈریگ فلک بجلی کی طرح گول پوسٹ میں جا لگتی تھی۔
2002 ایشین گیمز کے طلائی تمغے سے لے کر چیمپئنز ٹرافی اور اولمپکس تک، پاکستان کی کامیابیوں کے پیچھے ایک نام بار بار سامنے آتا تھا: سہیل عباس۔
لیکن افسوس...
نہ اس پر کوئی فلم بنی۔
نہ کوئی بڑا ڈرامہ۔
نہ کوئی یادگار۔
نہ کوئی مجسمہ۔
آج کی نسل کے بہت سے نوجوان شاید اس عظیم نام سے بھی واقف نہیں۔
یہ صرف ایک کھلاڑی کو بھولنا نہیں...
یہ اپنی تاریخ کو بھولنا ہے۔
یہ اپنے اصل ہیروز کو فراموش کرنا ہے۔
ہم فلمی کرداروں اور وقتی شہرت رکھنے والوں کو تو یاد رکھتے ہیں، مگر وہ لوگ جو پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند کرتے رہے، خاموشی سے نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔
سہیل عباس صرف ایک کھلاڑی نہیں...
وہ پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی آخری روشن یادوں میں سے ایک ہے۔
🏑🇵🇰 سہیل عباس ہمارا فخر ہے، ہمارا ہیرو ہے، ہماری تاریخ ہے۔
اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے اصل ہیروز کو وہ مقام دینا چاہیے جس کے وہ حق دار ہیں، تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ نئی نسل جان سکے کہ دنیا کی ہاکی کا سب سے بڑا گول اسکورر پاکستانی تھا!
سہیل عباس زندہ باد!
پاکستان ہاکی زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰❤️
منقول
عمران افضل راجہ نے 17 مئی کے بعد کوئی ٹویٹ نہیں کی جس سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اگر کسی کو ان کی خیریت معلوم ہو تو عوام کو آگاہ کر دے ورنہ عوام میں سنسنی پھیلتی ہے۔ اللہ کریم اپنے حبیبِ کریم ﷺ کے صدقے عمران افضل راجہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
@ImranARaja1
#ImranAfzalRaja
کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم رہنمائی کرے ، آپ لوگوں میں سے کوئی علم رکھتا ہے تو اکاونٹس مینشن کردے یا اگر آپ خود گلگت بلتستان سے ہیں تو رپلائی کردیں تاکہ جی بی سے تحریک انصاف کے متحرک سوشل میڈیا ورکرز کو پروموٹ کیا جائے جس کی مدد سے رئیل ٹائم ڈیٹا سوشل میڈیا پر پھیلایا جاسکے۔
میں نے عید کے فوراً بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ۔
یہ چینل آپ کی مدد کے لیے ہو گا۔
کوئی سنسنی خیز مواد نہیں، کوئی سستی سیاست نہیں۔
ٹاپکس ہوں گے:
خود کو بہتر بنانا (Self Improvement)، عالمی امور (Global Affairs)، فنانس (Finance)۔
1. میں اپنے تمام کیپیٹل مارکیٹس کے ویڈیو کورسز سب کے لیے مفت اپ لوڈ کروں گا، بشمول میرا انویسٹمنٹ بینکنگ کورس بھی مکمل طور پر FREE ہونگے۔
2. میں عالمی مسائل، عالمی معیشت اور سیاسی معیشت پر ویڈیوز بناؤں گا۔
3. میں نوجوانوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے سیلف امپروومنٹ ویڈیوز بناؤں گا تاکہ وہ زندگی کی رکاوٹوں کا سامنا کر سکیں، مثبت سوچ پیدا کریں اور کامیاب ہو سکیں۔ تمام ویڈیوز اردو میں ہوں گی اور کبھی کبھی انگریزی میں بھی۔
ج
4. ہفتے میں ایک بار میں ناظرین کے سوالات لوں گا اور انہیں رہنمائی دیتے ہوئے جواب دوں گا۔
براہ مہربانی ری ٹویٹ کریں۔
@Ufone I am facing emergency mode on my mobile since yesterday night. There was electricity breakdown which is resolved since 05 hours. To provide seamless coverage is right of end your.
عمران افضل راجہ بھائی کے ساتھ خدا نخواستہ کوئی مس ہیپ ہوا ہے۔ دو ہفتوں سے یہ اکاؤنٹ خاموش ہے حالانکہ یہ خاموشی اس اکاوئنٹ کی فطرت نہیں۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے-
ظالموں کے ظلم اور حاسدوں کے حسد سے بچائے۔ عمران افضل راجہ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں!! راجہ بھائی کو عمران خان سے وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے!! آواز اٹھائیں بھائی کے لیے
@ImranARaja1
اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ ایک شخص اپنی عمر بھر کی کمائی لگائے قسطیں دے اور اخر میں انہیں فلیٹ میں لے کے بجائے بتایا جائے کہ ابھی انہیں مزید ایکسٹرا پیسے دینے ہیں ۔۔۔اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ ان لوگوں کی اواز بنیں
میرے اُستاد۔ میرے محسن۔ میرے دوست۔ میرے رازدان علامہ طالب جوہری خوبصورتی سے اللہ کے وجود کے ھونے کے دلائل دیتے ہوۓ قُران سے۔
چند منٹ نکل کر ضرور دیکھیں ایمان راشہ ہوجائیگا۔
انسانی جسم قدرت کا ایک شاہکار ہے، جو 100 سال تک صحت مند رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
لیکن افسوس کہ ہم روزانہ اپنی غذائی عادات کے ذریعے خود ہی اپنی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں۔
آپ روزانہ 7 گلاس پانی کیوں نہیں پیتے؟
آپ جنک فوڈز اور کولڈ ڈرنکس کو ہمیشہ کے لیئے نہیں چھوڑ سکتے؟
روزانہ اگر واک/جاگنگ نہیں کر سکتے تو کم از کم پانچ وقت کی نماز مسجد جا کر ادا کرنے سے ورزش بھی ہو گی ثواب بھی ہو گا
یہ آپ کے اختیار میں ہے کہ صحت مند مرنا ہے یا بیمار مرنا ہے
Sri Lanka has rejected a U.S. request to land fighter jets on its territory. The government stated that it will not support aggression or warfare against any independent state. This decision serves as a significant rebuke to the 12-nation alliance currently supporting military action against Iran. #Iran #IranWar
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.