یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
پی ٹی آئی لانگ مارچ میں خالی گاڑیاں اگلی منزل کی جانب روانہ ۔۔۔ جبکہ بڑی تعداد میں لوگ واپس گھروں کو لوٹ گئے۔۔۔ خیبرپختونخوا کے لوگ لانگ مارچ کے ساتھ نہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے سکواڈ میں شامل ویگو گاڑی سے 720 کلو گرام چرس اور 240 کلو گرام افیون برآمد،ملزم کی ایکسائز ٹیموں پر فائرنگ اور شدید مزاحمت
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی سکواڈ میں شامل ایک ویگو گاڑی میں منشیات کی بھاری کھیپ پنجاب اسمگل کیے جانے کی خفیہ اطلاع ایکسائز پولیس کو ملی تھی۔ اسی اطلاع پر منشیات کے خلاف کارروائی کی گئی۔
ایکسائز ٹیموں نے تعاقب جاری رکھتے ہوئے رجسٹریشن نمبر SB 5069 Sindh ٹویوٹا ریو گاڑی کو رنگ روڈ پشاور کے قریب ڈبل روڈ پر قابو میں لے لیا، تاہم ڈرائیور شدید فائرنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہو گیا۔
"مجھے صرف 5 لاکھ، 20 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے۔
ہمیں کوئی مراعات بھی نہیں ملتیں۔
ہماری تنخواہ کم از کم دس لاکھ روپے ہونی چاہئے۔
ابھی مجھے بہت بچت کرتی ہوں۔ ہر وقت میں ڈائٹنگ پر رہتی ہوں، ورنہ میرا خرچہ کبھی پورا نہ ہو اتنے تھوڑے پیسوں میں" -
ن لیگی رکن اسمبلی، شمائلہ رانا
احمدیوں کے خلاف یونیورسٹی روڈ سرگودھا پر بینرز لگائے گئے ہیں
قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے۔
ملک پاکستان سے غداری کا دوسرا نام قادیانی ہے
We hate Qadinyat
قادیانیوں مرزائیوں کا مکمل بائیکاٹ۔
عقیدے کے اختلاف پرنفرت پھیلانا جرم ہے.ان بینرز کو ہٹایا جائے
@OfficialDPRPP
حامد صاحب مولویوں نے اپنی روزی روٹی بھی توچلانی ھے نہ کبھی یہ نہیں بتایا کہ اسمبلی میں اصل ھوا کیا۔۔۔ جس کو روکنا چاہتے تھے وہ تو ایک عالمگیر پیغام بن گیا ۔ حقیقت یہی ھے کہ سچ مشکل تو ھوتا ھے لیکن دیرپا ھوتا ھے۔۔۔ آپ بھی کہیں میں بھی کہتا ھوں لعنت اللّٰہ الاالکاذ بین ✋✋✋✋✋
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا