The attack in #Pahalgam has taken place while US VP Vance is visiting India.
Back in year 2000, massacre of Sikhs in Chittisinghpura took place when Bill Clinton was in India. Who was behind it?
Former Indian Army General KS Gill explains:
The Pahalgam incident has heightened tensions, with Modi’s government fanning the flames. Pakistan stands alert — eyes open, weapons ready.
#Pahalgam#Kashmir#Pakistan#India#Modi
پہلگام کے فالس فلیگ کے بعد ایک بھارتی اکاؤنٹ کے سروے میں 80 فیصد بھارتیوں نے بھارتی ایئر فورس کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ لگتا ہے بھارتی میڈیا کے جنگی جنون کو ایک اور کرارا جواب مل ��یا ہے۔ بھارتی آج بھی 27 فروری 2019 کی ذلت اور ابھی نندن کو پلائی جانے والی چائے نہیں بھول پائے!
#falseflag
بریکنگ ‼️
گودی میڈیا کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب! یہ دعویٰ کہ حملے سے پہلے مذہب پوچھا گیا، سراسر من گھڑت اور جھوٹا نکلا۔
ایک اور سیاح نے واضح کر دیا کہ فائرنگ جنگل سے ہوئی، اور حملہ آور وہیں چھپے ہوئے تھے — یہ سب ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ لگتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ حملہ بھارت کے اندر، پہلگام میں، پاکستان کی سرحد سے 400 کلومیٹر دور ہوا۔ اس کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ لیکن بھارتی میڈیا نے بغیر کسی ثبوت کے حسبِ معمول پاکستان پر الزام تھوپنے کی ناکام کوشش کی — اور بُری طرح ایکسپوز ہو گیا۔
پاکستان ایک ذمے دار ریاست ہے، اور دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی قربانیاں دے چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا صرف اُن کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔
#پہلگام #FakeNarrativeExposed #DefendPakistan
#FalseFlagOperation
الحمدللہ پاکستان چھا گیا
دشمنوں کی نیندیں حرام
چین کے تعاون سے مقامی طور پر ٹیکسلا ہیوی انڈسٹری میں جدید ترین ٹینک بنا لیا ۔ھماری مسلح افواج دفاعی لحاظ سے خود انحصاری کی جانب رواں دواں.تمام اندرونی بیرونی ملک دشمنوں کو خبر ھو کہ ملکی سلامتی پہ کوئی لچک نہیں دکھائ جاۓ گی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
حکیم بن حزام سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھر والوں سے ابتداء کرو، اورصدقہ خرچ پورا کرنے کے بعد ہے
السلسلۃ الصحیحہ#1798
مریم میم اسکول کالجز و یونیورسٹیز میں جا کر یہودی ایجنٹ کے پروپیگنڈے سے بگڑے قوم کے معماروں کو سنوارنے کا عزم کر چکی ہیں جس کا اشارہ دیا تھابہت ٹف جاب ھے کئی بدتمیزوں سے واسطہ پڑ سکتا ھے پر میم ثابت قدم رہی تو انشاء اللہ جوان نسل یوتھیا سے پاکستانی بن جائے گی.
@MaryamNSharif