اللّه معاف کرے !!
دنیا مکافات عمل ہے !!
یہ وہی راجہ ریاض ہے جس نے عمران خان کو گولیاں لگنے کے بعد وہیل چیئر پر ��یکھ کر مذاق اڑایا تھا اور انہیں شیطان تک کہہ دیا تھا۔
آج وقت نے ایسا پلٹا کھایا ھے کہ راجہ ریاض خود وہیل چیئر پر ہیں،
انسان کو کبھی کسی کی تکلیف اور آزمائش کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دوسروں کے دکھ درد کا احساس کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
🚨میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفاََ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا۔ 🔥
Pakistani Army Generals, who control all courts, are trying to make a case to force X (formerly Twitter) to shut down Imran Khan’s X Account; Team X & all US Global Platforms need to understand that 250 million Pakistani people are fighting the most important battle anywhere in the Muslim world against Military Authoritarianism & Team X should be ready to defy these brutal Generals & their tricks! Please Retweet! https://t.co/dlgucZoQPr
کل باڑہ خیبر احتجاج میں اس نے بڑی گولیاں چلائی تھیں، آج کے سافٹ ویئر اپڈیٹ کے بعد کم از کم ایک مہینے تک بیٹھ نہیں پائے گا۔ کمنٹ میں اسکی کل والی ویڈیو بھی بھیجتا ہوں۔
ہمارے کچھ ہمسائے دو��ت ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں۔
حالانکہ ان کے وزیراعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں۔ بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا۔ چھوڑیں لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔
ڈاکٹر محسن زنگنه
ایرانی پارلیمنٹ کا رکن
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
Dear Sec. Gen, People of Pakistan have been turned into “Slaves” & “Zombies” by the criminals you are praising in Pakistan. You meeting an Army Chief was a dark day for the UN @antonioguterres@UNHumanRights@FranceskAlbs