عمران خان کا بھانجہ 🔥♥️
جس نے پوری تاریخ ادھیڑ کر رکھ دی!!
شوکت خان کی اولادیں دلیل سے بات کرتے ہیں, انتہائی ذہین خاندان جو انتہائی تعلیم یافتہ ہے!!
پاکستان کو یہی خاندان بچا سکتا ہے!!
محترم بھائی @alizaihere نے جس خوبصورتی سے ٹک ٹاکر کی مہندی میں ہونے والے فساد کو ایکسپوز کیا ہے ضرور دیکھیے
یہ خوبصورت ملک کن کنجروں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے
سندھ میں ڈاکوؤں کا راج،
پنجاب میں چوروں کا راج،
بلوچستان میں مسلح افراد کا راج،
اور کشمیر میں خوف کا راج!
صرف خیبر پختونخوا میں عوام کا راج تھا، وہ بھی گورنر راج لگا کر چھین لیا!
حرام خور حکمرانوں نے عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔
آج جسطرح خیبرپختونخواہ میں پٹھانوں نے پولیس کو بھاگا بھاگا کر مارا ہے ۔ بلوچستان میں بلوچوں سے جوتے کھانے والی فوج کا حال دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ پٹھان انکا کیا حال کریں گے ۔
ایک اور گواہی آگئی
یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا
ان کا اپنا باجوہ ہے اگر وہ عمران خان کو اقتدار سے نا اتارتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوتے