ہرن کی خوبصورتی کسی جنگلی شیر کو مہربان نہیں بنا سکتی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کتنے ہی خوبصورت، محبت کرنے والے، یا مہربان ہیں، آپ کسی
ایسے شخص کو تبدیل نہیں کر سکتے
https://t.co/1ddc2n4f9Y
Aaj ek shor sa utha hai kahin,
Koi khamosh ho gaya hai kahin.
Tujhko kya ho gaya hai ki cheezon ko
kahin rakhta hai,Dhoondhta hai kahin
Tu mujhe dhoondho, main tujhe dhoondhoon,
Koyi hum mein se reh gaya hai kahin
https://t.co/Cl4qaqRma4
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دلِ غم زدہ انہیں چھوڑ یہ
تیری داستان نہیں جانتے
میرے درد دل سے ہیں بے خبر
میرا کربِ جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے
https://t.co/HJnJENHcD8