عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
بریکنگ نیوز 🚨: شوکت خانم کینسر ہسپتال کے کچن کے مناظر🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
یہ کسی فائیو سٹار ہوٹل کا کچن نہیں بلکہ شوکت خانم ہسپتال کا کچن ہے، جہاں غریب بچوں کو فری علاج کے ساتھ بہترین کوالٹی کا ان کا پسندیدہ کھانا مہیا کیا جاتا ہے وہ بھی بالکل فری۔ جس کا جو دل کھانے کیلئے کرے وہی کھانا کھا سکتا ہے، آسانی سے فراہم کر دیا جاتا ہے
کوریا میں خان نام کا برینڈ لانچ🚨
میں نے اور اس ویڈیو کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہنا آپ خود سمجھدار لوگ ہو آپ نے اس کے ساتھ کیا کرنا وہ آپ بخوبی جانتے ہو آگ تیز لگنی چاہئے بس 🔥
جب 2019 میں انڈیا نے حملہ کیا تھا تو اسمبلی میں ببر شیر عمران خان نے انڈیا کو منہ توڑ جواب دیا تھا، ویڈیو میں دیکھیں اپوزیشن بنچز پہ بیٹھے غلاموں میں ڈیسک بجانے کی ہمت بھی نہیں ہوئی تھی اور ہم ان سے انڈیا کو جواب دینے کی توقع کر رہے ہیں
میں یہ سروے ایک سینیر پٹواری صحافی کے کہنے پر کر رہا ہوں کیونکہ اس کا ماننا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت, اب پہلے جیسی نہیں ؟
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا ,,
#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ
It’s deplorable to hear of the direct shooting and violence on the peaceful demonstrations in Pakistan, killing at least 15 civilians.
The Australian government needs to take action like the US Congress and impose visa bans and asset freezes on General Asim Munir and others involved in corruption and human rights abuses.
سنگاپور نیوز چینل نے عاصم منیر کی فوج کا پاکستانیوں پر حملے کی کوریج
نیوز چینل کا مزید کہنا تھا عاصم منیر ایک فوجی سے زیادہ سیاستدان ہے اور وہ سیاست میں زیادہ دلچسبی لے رہا ہے ل