The system remained the same which not only halted the process of delivering justice but also safeguarded the interest of past rulers even today.
#ادھورا_نہیں_پورا_انصاف
تمام اسیرانِ انقلاب کی بہادری جرآت اور تحریک سے محبت خلوص عقیدت اور تحریک کے لیے قربانی جدوجہد کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا اور یاد بھی رکھا جائے گا۔ رہائی پر تمام اسیرانِ انقلاب اور ان کے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسیران انقلاب کی عظمت کو سلام
@GandapurPAT
اس تصنیف میں فلسفۂ وحدت و اجتماعیت پر روشنی ڈالتے ہوئے مصطفوی کارکنوں کی قرآنی اصولوں پر تربیت کا اُسلوب بیان کیا گیا ہے۔ یہ تصنیف دراصل مصطفوی انقلاب کی تحریک کے کارکنوں کے لیے قرآنی اَنوار سے منور ایک ��دایت نامہ ہے۔
https://t.co/lcwzIvsJAH
#BooksbyDrQadri #books @DrHassanQadri
#DilKoKaraarAaya
دل کے اطمینان کا تعلق ایمان کہ ساتھ ہے۔۔
دل میں چھپے ہوئے راز کو ایمان کہتے ہیں۔۔
تمام اطاعتوں کا نور اللہ نے دل میں ڈال دیا ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
@TahirulQadri
#DilKoKaraarAaya
ایمان تب ثابت ہوتا ہے جب وہ اللہ ربّ العزت کی غالب محبت بن کر دل کے سارے فیصلوں پر چھا جاتا ہے_
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
@TahirulQadri
سانحہ ماڈل ٹاون اور بلدیہ فیکٹری کراچی کی آگ کے ملزمان قانونی کی آنکھوں سے اوجھل، عزیر بلوچ کا دعوی وه بے گناه ہے کسی کو قتل نہیں کیا۔ دیگر بلندو بالا دعوے ۔۔۔۔جنگل کا قانون بمقابلہ پاکستان میں قانون !
یہ عقیدہ رکھو کہ زمین آسمان ختم ہوسکتے ہیں مگر نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے جو بات نکل جائے وہ بات کبھی بھی غلط نہیں ہوسکتی۔۔
حضرت اقدس سید ابوالحسن نقشبندی شاذلی ��امت برکاتھم
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فسردہ تو بھی
دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بے پئے بھی تیرا چہرہ تھا گلستاں جاناں
ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے
ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں 2/3
سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انص��ف غیر جانبدار تفتیش سے ملے گا، 24جون کو لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ دوسری جے آئی ٹی سے متعلق اپیل کی سماعت کریگا: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT #ModelTownMassacre
https://t.co/dAY03jc9GQ
سپریم کورٹ نے حدیبیہ ریفرنس دائر کرنے کا کہا ۔ ایک اور بنچ نے وہ ریفرنس ہمیشہ کے لئے بند کردیا ۔ بند کرنے والے بنچ کے سربراہ کہ بیوی کی لند�� میں جائدادایں نکل آئی ۔ سپریم جیوڈسل کونسل سے کاروائی شروع کی ۔ سپریم کورٹ نے ریفرنس کالعدم کردیا ۔۔ باقی آپ سمجھدار ہیں
The silence of the entire PTI about the Model Town MASSACRE is very surprising and meaningful. What are they afraid of or have they compromised with the killers Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif & Rana Sanaullah?#ModelTownMassacre