میانوالی کے شہر کندیاں کے رہاٸشی
انجینٸر عصمت اللہ خان کہتے ہیں اگر حکومت ہم سے تعاون کرے تو ہم بغیر ڈیم 3000 میگاواٹ بجلی پیدا کرکے دے سکتے ہیں
ان کے پاس پورا پلان ہے اور وہ حکومت کو پریزینٹیشن دینا چاہتے ہیں
پلیز ان کا پیغام حکومت تک پہنچاٸیں
یہ ویڈیو ریٹویٹ کریں
@SHABAZGIL
یہ والی آنٹی بات بعد میں کرتی ھے ناچنا پہلے شروع کر دیتی ھے سرِعام سگریٹ کا دھواں اڑاتی ھے اَدھ ننگی گھومتی ھے
اسکی تَھکی اداکاری پر لیجنڈری اداکار نے تنقید کیا کردی یہ تو انہیں پڑ ہی گئی تھی اور وہ بیچارہ اِسکی لمبی زبان سے بچنے کیلئے چُپ کرگیا
اور اسے ابھی بھی برابری چاہیے
پاک چیزیں پاک جگہ پر
ہی اترتی ہیں اسلئے اپنے دل ،
روح و جسم کی پاکی کی فکر میں رہا کریں، تاکہ رب العالمین کے انوار کو پا سکے۔
اللّٰہ پاک ہمیں اپنے قرب کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اور ہمیں اپنے نور سے منور فرمائیں۔
🌴____آمین یا رب العالمین____🌴
اگر یہ سوچ ہو جائے تو کوئ دُکھی نہ رہے💐
الحمدللّٰہ ہر دعا قبول ہو جاتی ہے❤️
اور جو نہیں ہوتی وہ میرے لئے مناسب نہیں ہوتی 😊
سبسے بڑی بات
اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا
مجھ کو میرے نبیٌ کا امتی کر دیا🙏🏻
شکر الحمدللّٰہ
ہر سانس کے ساتھ شکر اللہ
#عریشے❤️
اسلام علیکم !
اےاللہ مجھےطاقت عطاکر امور میں توکل کی
گفتگو میں صداقت کی
سلام میں پہل کی
انتقام میں معافی کی
لباس میں پاکیزگی کی
تکبر سے دوری کی
غصہ میں پرہیز کی
غیبت سے اجتناب کی
لوگوں سے محبت کی
اور سب سے خوش اخلاقی کی!
آمین یا رب العالمین
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😊
#عریشے🎀
💦﷽💦
🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸
🌺 صـــــــبح بخـــــــیر🌹
🌼 رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ
وَكِيلًا۞❤
🌸وہ مشرق اور مغرب کا مالک ہے
اس کے سوا اور کوٸی معبود نہیں
پس أسی کو کارساز بنا لو۞❤