@HaroonAthari@MonaChaudhryy مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے بارے میں جو کہانیاں زبان زد عام ہیں ان میں بہت سی باتیں بالکل سچی پیں اگر کسی دن کیپٹن صفدر نے وہ کہانیاں بیان کر دیں تو میڈم کا کیا ہو گا ؟ اگر صفدر نے غصے میں آ کر دو لفظ بھی سچ بول دیا تو میڈم کے پلے کیا رہ جائے گا ! انیق ناجی ۔۔۔
@snipeir1 ور ڈرو اُس وبال سے جو تم میں سے صرف اُن لوگوں پر نہیں پڑے گا جنہوں نے ظلم کیا ہو گا،اور جان رکھو کہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔ (سورۃ الانفال، ۲۵)
4 days to go! “Every sincere person should come... so that they may acquire religious knowledge and pray for one another.” — Promised Messiah (as), regarding Jalsa Salana
#JalsaUK
🕊️کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے دنیا میں جاری تمام جنگیں روکنے کا مطالبہ کر دیا۔
پوپ لیو کا کہنا تھا کہ انسانیت امن کے لیے سسک رہی ہے، کوئی بھی مسلح فتح ماؤں کے درد اور بچوں کے خوف کی تلافی نہیں کر سکتی۔
🌐اہم عالمی خبروں کا خلاصہ پڑھیں👇
https://t.co/kXElmwsjHz
کفارِ مکہ کی طرف سے مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکنے اور ان پر ظلم و ستم ڈھانے کے کئی واقعات تاریخ میں ملتے ہیں۔ ان میں سے چند واقعات درج ذیل ہیں جن کی ایک عملی تصویر اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے:
1- حضرت ابوبکر صدیقؓ کا شمار ان ابتدائی مسلمانوں میں ہوتا ہے جنہیں قریش کی طرف سے سخت مخالفت اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔ جب حضرت ابوبکرؓ نے اپنے گھر کے صحن میں ایک چھوٹی مسجد بنائی اور وہاں نماز پڑھنے لگے تو قریش نے اس پر اعتراض کیا۔ وہ جانتے تھے کہ حضرت ابوبکرؓ کی تلاوت اور نماز کا انداز بہت پراثر تھا، جسے سن کر کئی لوگ اسلام کی طرف مائل ہو سکتے تھے۔ اس لیے کفارِ مکہ نے ان کے گھر کے صحن میں نماز پڑھنے پر بھی پابندی لگانے کی کوشش کی۔
اس ظلم و ستم کے باوجود حضرت ابوبکر صدیقؓ اور دوسرے صحابہ کرامؓ اپنے ایمان پر ثابت قدم رہے اور ہر طرح کی اذیتیں برداشت کرتے ہوئے بھی اسلام کے پیغام کو پھیلانے میں مصروف رہے۔
2. حضرت بلال حبشیؓ پر ظلم
حضرت بلال حبشیؓ، جو ایک غلام تھے، جب اسلام لائے تو ان کے مالک امیہ بن خلف نے انہیں سخت اذیتیں دیں۔ انہیں تپتی ہوئی ریت پر لٹا کر سینے پر بھاری پتھر رکھ دیا جاتا تھا تاکہ وہ اسلام چھوڑ دیں اور نماز سے باز آ جائیں، لیکن وہ مسلسل "اَحد، اَحد" (اللہ ایک ہے) کہتے رہے۔
3. حضرت خباب بن ارتؓ پر تشدد
حضرت خباب بن ارتؓ جب نماز پڑھتے یا قرآن کی تلاوت کرتے تو کفار انہیں سخت اذیتیں دیتے۔ انہیں دہکتے ہوئے انگاروں پر لٹا دیا جاتا، تاکہ وہ اسلام سے دستبردار ہو جائیں، لیکن وہ ثابت قدم رہے۔
4. خانہ کعبہ میں نبی کریم ﷺ کو نماز سے روکنا
رسول اللہ ﷺ جب خانہ کعبہ میں نماز پڑھتے تو کفار مکہ انہیں مختلف طریقوں سے تنگ کرتے۔
ابو جہل اور اس کے ساتھیوں کی گستاخی: ایک موقع پر نبی کریم ﷺ سجدے میں تھے کہ ابو جہل کے کہنے پر عقبہ بن ابی معیط نے اونٹ کی اوجھڑی لا کر آپ ﷺ کی کمر پر رکھ دی، جس سے آپ ﷺ کو شدید تکلیف ہوئی۔
گلا گھونٹنے کی کوشش: ایک بار نبی کریم ﷺ خانہ کعبہ میں نماز پڑھ رہے تھے تو عقبہ بن ابی معیط نے آپ ﷺ کے گلے میں کپڑا ڈال کر اسے سختی سے کھینچنا شروع کر دیا، یہاں تک کہ آپ ﷺ کا دم گھٹنے لگا، لیکن حضرت ابوبکر صدیقؓ آئے اور انہیں بچایا۔
5. حضرت عثمان بن مظعونؓ پر تشدد
حضرت عثمان بن مظعونؓ ایک دفعہ حرم شریف میں نماز پڑھ رہے تھے کہ اُمیہ بن خلف نے انہیں زدوکوب کیا اور ان کی آنکھ پر اتنا زور سے مکا مارا کہ وہ شدید زخمی ہو گئے۔
6. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کا واقعہ
جب حضرت سعدؓ نے اسلام قبول کیا اور نماز پڑھنے لگے تو ان کی ماں اور قبیلے کے لوگ ان پر دباؤ ڈالنے لگے کہ وہ نماز ترک کر دیں۔
7. حضرت یاسرؓ، سمیہؓ اور عمارؓ پر ظلم
حضرت عمار بن یاسرؓ اور ان کے والدین حضرت یاسرؓ اور حضرت سمیہؓ کو اسلام لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ حضرت سمیہؓ کو ابو جہل نے نیزہ مار کر شہید کر دیا، اور یہ اسلام کی پہلی شہیدہ بنیں۔
غرض کفارِ مکہ نے مسلنانوں کو نماز سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی، لیکن مسلمان اپنے دین پر ثابت قدم رہے اور آخرکار اللہ نے انہیں فتح عطا فرمائی۔ فتح مکہ کے بعد مسلمان آزادانہ طور پر مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے لگے۔
کاپی_پیست
Credit and source 👇
https://t.co/DHIuPnbrMq
ڈاکٹر شیخ محمود احمد سرگودھا میں ماہرِ امراضِ معدہ و جگر تھے.ان کے پاس دور دراز سے لوگ علاج کے لئے آتے .آج جمعہ کے بعد ہسپتال کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے کسی نے دوگولیاں مارکرجنت کمالی۔
جرم یہ کہ احمدی تھے۔
کیا ہیں یہ لوگ اپنے شجر آپ کاٹ کر
دیتے ہیں پھر دہائی کہ سایہ کرے کوئی
منقول
A renowned Ahmadi physician, Dr Sheikh Mahmood Ahmad is shot dead in Sargodha.
Studied in UK, decided to serve his country & was working at Sadiq Hospital in Sargodha since 2002.
The blood of an Ahmadi is cheaper in this land & the state itself has turned a blind eye.
Tragic !
Official statement:
"The Ahmadiyya Community Pakistan [...] categorically states that every Ahmadi in Pakistan is ever ready to sacrifice their life and wealth for the defence of their beloved homeland."
Pakistan Zindabad 🇵🇰
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا :جب امانتیں ضائع ہونے لگیں تو قیامت کا انتظار کرنا۔سائل نے عرض کیا :یا رسو ل اللہ ! ان کے ضائع ہونے سے کیا مراد ہے؟ فرمایا:جب نااہل لوگوں کو حکمران بنایا جائے تو قیامت کا انتظار کرنا۔ (بخار ی۔کتاب الرقاق۔باب رفع الامانۃ)