🚨اسپیس کا آغاز ہوچکا ہے
13 اکتوبر تا 13 جولائی سانحہ مریدکے ظلم و ستم کے 9 ماہ مکمل‼️
فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے پر ٹی ایل پی کے کارکنان پر گولی چلائی گئی جلایا گیا بکتر بند گاڑیوں سے کچلا گیا اور یہ ظلم ابھی تک جاری ہے محب وطن جماعت پر ظلم اور گستاخوں کو آزاد کیا جارہا ہے
𝕏 (Twitter) Training Workshop — وقت کی اہم ضرورت
کیا آپ نے حال ہی میں 𝕏 (Twitter) جوائن کیا ہے، لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ اسے مؤثر انداز میں کیسے استعمال کریں؟
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ہم لے کر آ رہے ہیں ایک خصوصی “𝕏 Masterclass Space” جہاں آپ 𝕏 کے بنیادی اور جدید فیچرز سیکھ سکیں گے اور اپنی پروفائل کو پروفیشنل انداز میں آگے بڑھا سکیں گے۔
اس ورکشاپ میں آپ کیا سیکھیں گے؟
✅ اکاؤنٹ سے متعلق عام مسائل اور ان کے مؤثر حل
✅ ایک پروفیشنل اور مضبوط پروفائل سیٹ اپ کرنے کا مکمل طریقہ
✅ 𝕏 کے ٹرینڈز کو سمجھنا اور ان سے بھرپور فائدہ اٹھانا
✅ پوسٹنگ، انگیجمنٹ اور اکاؤنٹ گروتھ کی بہترین حکمتِ عملیاں
✅ Live Q&A Session — آپ کے سوالات، آپ کے مسائل، اور ان کے تفصیلی جوابات
اگر آپ 𝕏 (Twitter) کو بہتر انداز میں استعمال کرنا چاہتے ہیں یا کسی بھی قسم کی رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو اس ورکشاپ میں ضرور شرکت کریں۔
📅 تاریخ: 18 جولائی 2026 (ہفتہ)
🕤 وقت: رات 9:30 بجے تا 11:30 بجے
🎙️ میزبان (Hosts)
🔹 @_IBne_Ali_
🔹 @RShoaib_P
🔹 @With_SHR_03
🔹 @Muqeet_40
اپنے سوالات پہلے سے تیار رکھیں، کیونکہ اس سیشن میں ہر اہم موضوع پر تفصیل سے گفتگو کی جائے گی۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
براہِ کرم ا�� پیغام کو اپنے دوستوں اور جاننے والوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
جزاکم اللہ خیراً
آزمائشیں اور سختیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہ کر سکیں، ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کی یہ تاریخی جدوجہد آخری فتح تک جاری رہے گی۔
Release Saad Rizvi
https://t.co/Xf9KqckOas
ایک طرف 57 اسلامی ممالک کے سربراہان جو تمام مادی قوت کے باوجود فلسطینیوں کیلئے محض چند 'الفاظ' پر اکتفا کر رہے تھے۔
اور دوسری طرف ایک تحریک کا لیڈر استقامت کی زندہ و جاوید مثال، غزہ کے بچوں کے کٹے پٹے جسموں کو دیکھتے ہوئے'میدان' میں اتر جانے والا حریت کا پاسباں،حافظ سعد حسین رضوی
*13 اکتوبر 2025 بروز پیر💔*
*13 جولائی 2026 بروز پیر💔*
*(09) ماہ مکمل💔*
انشاء اللّٰہ ہم ہر ظلم کا بدلہ تم سے لیں گے۔✊
تم سمجھتے ہو گے کہ کچھ وقت گزرنے کے ساتھ یہ لوگ بھول جائیں گے۔
مریدکے میں جو تم نے ظلم کی ��استان رقم کی ہے۔
وہ ظلم ہمیں مرتے دم تک نہیں بھولنے والا😭
باطل کے تراشے ہوئے افکار پہ لعنت
ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ غلام ہیں جہاں پر بھی گستاخ س�� اٹھائے گا ہم اس کو دبوچ کے رکھ دیں گے
بند کرو بند کرو جیو نیوز کو بند کرو
ظلم کی انت��ا دیکھیے کہ پہلے پرامن اور نہتے جوانوں کو گولیوں سے بھونا گیا اور پھر اتنے بزدل نکلے کہ شہداء کے جنازے اور لاشیں تک ان کی ماؤں کے حوالے نہیں کی گئیں۔ یہ فاشزم تاریخ کے سیاہ ترین ابواب میں لکھا جائے گا اور اس کا حساب ہو کر رہے گا۔
مریدکے میں ہونے والے قتل عام سے قبل
صاحبزادہ مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان رضوی
حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب
کا آخری پیغام
LAST MESSAGE
میرا یہ پیغام تمام مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات کے نام ہے کیوں پاکستان کے اندر فلسطین کے حق میں نکلنے والوں کا خون بہانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ ہم سے کہا گیا تھا آپ رکھیں مذاکرات کرتے ہیں تقریباً ہمیں 30 گھنٹوں سے اوپر ہوگئے ہیں ہم یہاں مذاکرات کیلئے بیٹھے ہوئے ہیں لیکن مذاکرات نہیں کئے جارہے تو میں یہ سب کو پیغام بھیجتا ہوں کہ خدارا آپ دیکھیں کیا وجہ ہے کہ صرف ہمارا خون بہانے کو ہی ان کا دل للچا رہا ہے، خدارا دیکھیں یہ ملک لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ کی بنیاد پر بنا ہے آپ نے اور ہم نے یہیں رہنا ہے اس ملک کے ان باسیوں کا ان عاشقانِ رسولﷺ کا ان پاکستانیوں کا خون نہ بہایا جائے، جزاک اللہ لبیک یا رسول اللہ ﷺ لبیک یا رسول اللہ ﷺ لبیک یا رسول اللہ ﷺ
@Batalions_SHR_
13 اکتوبر تحریک لبیک کے کارکنان پر وحشیانہ فائرنگ کی انہیں جلایا اور پھر اتنے بزدل نکلے کہ شہداء کے جنازے تک ورثاء کو نہ دیے! یہ کیسی فاشسٹ اور خوفزدہ حکومت ہے جو اپنے ہی شہریوں کی لاشوں سےڈرتی ہے؟ تاریخ تمہیں بدترین جابروں کےنام سے یاد رکھے گی۔تم دنیا اور آخرت میں عبرت بن جاؤ گے
سانحہ مریدکے: 9 ماہ مکمل، ظلم کی داستان اب بھی جاری ہے!🫀شاہ زمان
13 اکتوبر سے 13 جولائی... نو ماہ کا طویل عرصہ بیت گیا، لیکن تاریخ کا وہ سیاہ باب آج بھی ہمارے زخموں کو تازہ کر رہا ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان پر ہونے والی بربریت کی وہ ناقابلِ فراموش داستان، قربانیوں کا وہ لازوال باب، جسے وقت کی کوئی دھول دھندلا نہیں سکی۔
اسے "کربلائے عصر" کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا، جہاں حق کی آواز بلند کرنے والوں کو بدترین ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا۔
🚨 ظلم کا تسلسل اور موجودہ صورتحال
قیادت کی اسیری: ہماری مخلص قیادت اور بے گناہ کارکنان آج بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں، لیکن ان کے حوصلے آج بھی ہمالیہ سے بلند ہیں۔
مسلسل جبر: مریدکے سے شروع ہونے والا یہ ظلم کا ��لسلہ تھما نہیں، بلکہ موجودہ حکومت اب بھی مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے تحریک کو دبانے اور آوازِ حق کو خاموش کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
حق کی جدوجہد: ظلم چاہے جتنا بھی طویل ہو جائے، وہ سچائی کا راستہ نہیں روک سکتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ناموسِ رسالت ﷺ اور حق کی بات آئی، اس تحریک نے پیچھے ہٹنا نہیں سیکھا۔
📖 سچائی کی تلاش: تاریخ کے آئنے میں
ہم بہت جلد تمام دستاویزی ثبوت، کتب اور تاریخ وار (Date-wise) حقائق عوام کے سامنے اپلوڈ کر رہے ہیں تاکہ دنیا دیکھ سکے کہ کس تاریخ کو کیا ظلم ہوا اور کس طرح موجودہ حکومت نے اپنے ہی شہریوں پر جبر کی انتہا کی۔ حقائق خود بولیں گے، اور جھوٹ کے ��ردے چاک ہوں گے۔
@SHah_ZaMan9
طاقت کے نشے میں بدمست خون لیگ حکومت کے حکم پر فورسز کی جانب سے مریدکے میں نہتے عاشقانِ رسولﷺ کے قتلِ عام کو آج 9 ماہ مکمل ہوگئے۔
ہمارے زخم آج بھی تروتازہ ہیں ہم بھولے نہیں!
کربلائے عصر سانحہ مریدکے
میری خاموشیوں سے تم کبھی دھوکا نہ کھا جانا
محبت کی فضا میں بولنا ہم کو بھی آتا ہے!!
عزیزو! ہو چکے مایوس ہم دیوارِ زنداں سے
قفس کی سیڑھیوں کو توڑنا ہم کو بھی آتا ہے!!
WE WILL BE BACK SOON!
Release TLP leader's