*میں تم سے عالم ارواح میں ملونگا ۔۔وہاں جہاں روحیں* *ملتی ہیں ۔۔لیکن میں جانتا ہوں تم وہاں بھی میری لیے نہیں ہوگی۔۔۔۔🫠🙌🏻*
@Sardar_0_1@Rahmat_0_2
https://t.co/36MLUaFEZj
دکھا کر حسن کی بارش ستمگر چھوڑ جاتے ہیں
ہم ایسا دل نہیں رکھتے جو دل کو توڑ جاتے ہیں
Poetry of soul
@adilkhan8th@Shafk_🤌🥰
@p33rxaada
Follow me and get back 🔙
https://t.co/HIqKYTFKQL
دنیا بھروسے کے قابل نہیں، اس لیے اپنی امید ہمیشہ اللہ سے رکھو۔
لوگ بدل جاتے ہیں، مگر اللہ کی رحمت اور اس کا وعدہ کبھی نہیں بدلتا۔ 🤍
https://t.co/XFIaFE1fxX
انشاءاللہ 18 جولائی بروز ہفتہ کو ایک اہم اسپیس ہونے جارہی ہے جس میں آپکو X کو مکمل طور پر سیکھایا جائے گا اس میں شرکت کو یقینی بنائیں
@RShoaib_R@__IBne_Ali
اپنے سوالات پہلے سے تیار رکھیں، کیونکہ اس سیشن میں ہر اہم موضوع پر تفصیل سے گفتگو کی جائے گی۔
آپ کی شرکت ہمارے
لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
براہِ کرم اس پیغام کو اپنے دوستوں اور جاننے والوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
جزاکم اللہ خیراً
👇
@RShoaib_R
عشق کےبازار میں حسن کا میلہ رہ گیا
بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا
دیکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا
💔🥲❤️🩹🌚
https://t.co/ryBlzBjX5r