غم دوراں غم ہجراں پہ غم یار کا دکھ
ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ
تیرا کیا دوش کہ تو نے تو سمیٹی الفت
کیسے سمجھے تو محبت کے طلبگار کا دکھ
مات کھا جاوں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن
ہے میرے مد مقابل مرے معیار کا دکھ
خواب نگری کے مسافر تجھے تعبیر ملی
عشق والوں کی سزا دیدہء بیدار کا دکھ
زخم اپنوں نے لگائے تھے کئی بار،سہے
کھا گیا مجھ کو مرے یار ترے وار کا دکھ
https://t.co/mQ1zQc6Qgq
*میں تم سے عالم ارواح میں ملونگا ۔۔وہاں جہاں روحیں* *ملتی ہیں ۔۔لیکن میں جانتا ہوں تم وہاں بھی میری لیے نہیں ہوگی۔۔۔۔🫠🙌🏻*
@Sardar_0_1@Rahmat_0_2
https://t.co/36MLUaFEZj
دکھا کر حسن کی بارش ستمگر چھوڑ جاتے ہیں
ہم ایسا دل نہیں رکھتے جو دل کو توڑ جاتے ہیں
Poetry of soul
@adilkhan8th@Shafk_🤌🥰
@p33rxaada
Follow me and get back 🔙
https://t.co/HIqKYTFKQL
دنیا بھروسے کے قابل نہیں، اس لیے اپنی امید ہمیشہ اللہ سے رکھو۔
لوگ بدل جاتے ہیں، مگر اللہ کی رحمت اور اس کا وعدہ کبھی نہیں بدلتا۔ 🤍
https://t.co/XFIaFE1fxX