🚨پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کو وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل، جسٹس جواد ظفر اہم ،سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں۔
🚨 اسپیس یارسول اللہ ﷺ سیدہ سلام اللہ علیہا کے صدقے علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی مدد کیجیے 🙏🏼🤲🏻
نعت خواں : محمد ابراہیم رضوی
سسٹم پر بھاری سعد بھائی سعد بھائی
Release Saad Rizvi
جب وسیلے سیدہ کائنات کے ہوں اور امید رب کائنات سے ہو تو دل مایوس نہیں ہوتے🤲🏻❤️🩹
حضور جانِ جاناں ﷺ سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کے صدقے کرم فرمائیے آپ تو سب جانتے ہیں نا🥺🤲
یا اللہ کل کی صبح ہمارے لیے ایسی نوید لے کر آئے جس کا انتظار کرتے کرتے دل دعاؤں سے بھر گئے ہیں🤲🥹
اسپیس
یارسول اللہ ﷺ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کے صدقے قائد محترم کو شاندار رہائی عطا کیجیے
رات کے 2 بجے… آنکھوں میں نمی، دل میں درد، لبوں پر درود و سلام، اور دل کی ہر دھڑکن میں اپنے محترم کی سلامتی کی دعا! 😭❤️🩹