*سانحہ حویلیاں😭💔16 اکتوبر 2022*
*میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں عاشق رسولﷺ اعظم قادری نے شہادت سے اک گھنٹہ پہلے یہ نعرہ لگایا آج وی میرے بابا جی دی کیا بات♥️🙌🏻*
*اور اب یہ نعرہ قیامت تک گونجتا رہے گا*
امید کرتے ہیں مرکزی رکن شوریٰ سید سرور سیفی صاحب اپنے بیان کہ امیر محترم کو تمہاری ظالمانہ قید سے چھڑائیں گے کے عین مطابق جلد ہی کوئی بہترین لائحہ عمل جاری فرمائیں گے۔
#سعدوانس_کوسامنےلاؤ
16 اکتوبر 2022 سانحہ حویلیاں میں گولی چلانے والے وہی ہیں!‼️
جنہوں نے فیض آباد 2017 میں گولی چلائی، جنہوں نے یتیم خانہ چوک 2021 میں گولی چلائی، جنہوں نے مریدکے 2025 میں گولی چلائی۔
ان سے حساب ضرور لیا جائے گا۔🤲🏻
ان شاءاللہ
Release Saad Rizvi
آج کی اچھی بات 💯 غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ
🪷اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے
🪷آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ
🌹"غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے"
یہ کیسا ملک ہے جہاں انصاف کہیں کھو چکا ہے ایک طرف پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے لیڈر کو جبری گمشدہ رکھے ہوئے ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہو گیا اور دوسری جانب عدالتی نظام کا طرز عمل تو دیکھیے کہ سماعتیں مسلسل ملتوی ۔۔۔۔
50 دن کی طوالت کے بعد آج بھی جج چھٹی پہ رہا
Release Saad Rizvi
حد ہوتی ہے انتظار کی حد ہوتی ہے تاخیر کی 💔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر گیا، 50 دن کا عدالتی تعطل بھی برداشت کیا مگر آج پھر مایوسی آخر ایک سنگین معاملے کی سماعت بار بار ملتوی ہونے کا سلسلہ کب رکے گا؟؟؟
عدلیہ بتائے ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا آخر اس کیس کو ترجیح کب دی جائے گی؟؟؟
حد ہو گئی ہے، آخر یہ چھٹیاں کب ختم ہوں گی۔۔؟؟ تحریکِ لبیک کے قائدین کی جبری گمشدگی کی سماعت کو ایک بار پھر بلاجواز عزر دے کر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ انصاف کے اس قتل سے صاف ظاہر ہے کہ ملک کو انارکی کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔۔!!
368 days have passed in enforced disappearance..💔