Ahmedabad, Gujarat: A woman working at a cloth factory alleged that a co-worker sexually harassed her, and that she was beaten up after she complained. She claims other women employees were being harassed too.
She approached Rashtriya Bajrang Dal for help.
Accused arrested.
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
🚨اس خبیث قاری مولوی پر جتنی زیادہ لعنتیں بھیج سکتے ہیں کھلی اجازت ہے اتنا ظلم شاگرد پر اس درندے کو پھانسی دینی چاہئے وہ دوسرے حرام کے پلے نے بچے کو ایسا پکڑا ہے ٹانگوں سے جیسے کوئی بکرا ذبح کر رہے ہیں لخ دے لعنت تیرے منہ تے 🖐️
اسلام کے نام پر یہ کون سادین سکھایا جا رہا ہے مدارس میں😭😭
اللہ کے عذاب سے ڈریں بچوں کے ساتھ یہ ظلم نہ کریں مسجد اور مدرسے اللہ کا دین سکھانے کے لیے ہیں اور ہمارا دین بچوں سے اونچی آواز میں بات کرنے کی بھی اجازت نہیں دیتا یہاں یہ درندے کیسے تشدد کر رہے ایک معصوم بچے پر😭💔
مسجد میں ایک نوجوان لڑکے کو مارنا، ذلیل کرنا اور بدسلوکی کرنا کوئی اسلامی سبق نہیں ہے۔ یہ اسلام کا واضح غلط استعمال ہے۔ "مسجدیں اللہ کے لیے ہیں، وہاں کوئی لڑائی یا نقصان جائز نہیں۔"
یہ ویڈیو جنوبی وزیرستان کی ہے جہاں نقاب پوش افراد نے ایک نوجوان لڑکے کو صرف اس لیے پکڑ لیا کیونکہ وہ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہا تھا۔