@UmarCheema1 اسی ایجوکیشن کی ضرورت تھی جو ہو رہی ہے اگر مفتی صاحب کا فتویٰ نہ آتا تو کوئی ریگولیٹ نہیں ہونا تھا ریگولیشن بہت ضروری ہے اور کسٹڈی پاکستانیوں کی اس ادارے کے پاس ہو جو جواب دے ہو قانون کے مطابق ۔
امید ہے حکومتی بیکنگ ہونی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ختم ہو گئی ۔
جس شخص کی تصاویر لاہور کے مبینہ زیادتی کیس سے جڑے مرکزی ملزم رضا ڈار کا کہہ کر بتایا اور شئیر کیا جارہا ہے
وہ دراصل میں اسحاق ڈار کا بیٹا اور علی ڈار کا بھائی حسنین ڈار @Hasnain__Dar ہے
ریپ کیس سے متعلق
کسی بے گناہ شخص کی تصاویر کو کسی سنگین مقدمے کے ملزم کے طور پر پھیلانا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ عمل ہے بلکہ اس سے اس شخص کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
@AzazSyed شاہ صاحب ،فاروق حیدر صاحب پھر مشتاق منہاس صاحب کے ساتھ بدتمیزی پپلز پارٹی کے جیالوں نے کی
حکومت یہاں پیپلز پارٹی کی
ردعمل ان کے خلاف آنا چاہیےتھا وجہ اس حکومت نے ایکشن کمیٹی کو کالعدم بھی قرار دیا۔
پیپلز پارٹی کے کسی رہنما پر حملہ بھی نہیں ہوا۔پپلز پارٹی الیکشن نہیں چاہتی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲
میاں نواز شریف کے ساتھی سابق صدر
ایم ایس ایف پاکستان (MSF)
حافظ حفیظ الرحمن ایڈوکیٹ اللہ کے حضور پیش ہو گئے۔ اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے۔
آمین ثمہ آمین
92 نیوز نے وزیراعلی پنجاب سے متعلق دی گئی خبر کو جھوٹا تسلیم کرتے ہوئے معافی نامہ لائیو شئیر کیا ہے ایسا صرف اس لئیے ممکن ہوا کہ 92 نیوز جو خبر پاکستان میں دے رہا تھا وہ خبر یو کے میں بھی نشر کر بیٹھا جس پر وہاں ان پر ہتک عزت کا کیس ہوگیا اور 92 نیوز نے جھوٹ تسلیم کرلیا۔
@saeedchaudhary6@realrazidada یہ سیاست دان ثاقب نثار پر تنقید کرتے تھے کہ انھوں نے معافی مسترد کر کے توہین عدالت کی سزا سنائی تھی۔اپنا رویہ فرعون والا ہے۔یھوتھیے جج کو گالیاں دے چیف جسٹس کو گالیاں دیتے ہیں پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں ان کو سب معاف یہ شحض بچارہ غیر مشروط معافی بھی مانگ لی پھر بھی اثر نہیں ہوا
@RashidNasrulah واہ جی واہ! ❤️ تہاڈی گلّ سن کے بڑا سواد آ گیا۔
پنجابی دیاں گلاں تے اپنی اک ہور ہی مٹھاس ہوندی اے۔
ماشاءاللہ راشد بھائی آپ کی پنجابی اس اینکر سے اچھی اور خوبصورت ہیں ۔
جو صرف پنجابی پروگرام کرتی ہے 👏👏👏👏👍
@HammadHassan30 عمران کے دور میں ملکی قرضے میں 80 فیصد اضافہ ہوا
2021,ا2022 کے مالی سال میں پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی خسارہ بھی ہوا۔
پھر ڈیل خراب کی آئی ایم ایف سے
تمام ممالک کو ناراض کیا
دھشتگردوں کو پاکستان واپس لے آیا نیازی
معصوم بچوں کی اخلاقیات تباہ کی۔
یہ بات@grok سےکنفرم کرلو
@RShahzaddk یہ ایسا پروپگنڈا کرتے ہیں @grokپھر اس پروپگنڈےکا سہارا لے کر اپنی رائے بناتا ہیں جب کہ سوشل میڈیا پر یہ پروپگنڈا کر کے چند مخصوص صحافیوں سے تبصرے ںھی کرواتے ہیں۔
مثال یہ ہیں کہ عمران نیازی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہیں @grokپروپگنڈے کا سہارا لے کر اسے ایمانداری لسٹ میں ڈال دیتا ہیں
🌙✨ عید الاضحی مبارک ✨🌙
عید الاضحی مبارک ہو آپ سب کو! 🕋🤍
دعا ہے کہ یہ عید
آپ کے لیے سکون ،خوشیوں، رحمتوں،برکتوں
اور بے شمار نعمتوں کے ساتھ آئے۔ آمین
#EidUlAdha#EidMubarak#Blessings#Peace#Sacrifice
@fahdshehbazkhan@SMQureshiPTI جو چوری کے جرم میں جیل میں ہیں اسے اگر ہم اس وفد میں بھیجے گئے تو انٹرنیشنل میڈیا کا سامنا کیسے کریں گے ۔۔ سوال کیسی نے نہیں کرنا۔ آپ سب یھوتھیوں کا دماغ کام نہیں کرتا کیا ۔۔ پاکستان کا مزاق بنا��ا چاہتے ہو۔یہ کام پی ٹی آئی کو آتا ہی نہیں ورنہ 2019 میں تحریک انصاف کے پاس موقع تھا
@IEAUrduOfficial اسرائیل اور انڈیا کی صف میں کھڑے ہوتے وقت زرا بھی شرم و حیا نہیں آئی ۔ آپ تو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ ہم آپ کے لیے ویسے ہی خوش ہوتے رہے کہ افغانستان مسلمانوں ریاستوں کے لیے رول ماڈل ہو گا ۔۔اپ تو منافق بھی نکلے اسلام کا نام لے کر دھوکہ نہ کریں
جن صحافیوں کو اس ریاست نے کچے گھروں سے فارم ہاوسز اور موٹر سائیکلوں سے لینڈ کروزروں پر پہنچایا انہوں نے اس ریاست کے ساتھ غدداری کی
لیکن آفرین ھے کہ جنہوں نے بے روزگاریوں مقدمات گولیوں اور جیلوں کا سامنا کیا
وہ مشکل حالات میں اپنے وطن اور دھرتی ماں کے ساتھ کھڑے رھے
عمران احمد خان نیازی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے
اس کلٹ پر پابندی لگائے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا کیونکہ اس کلٹ نے 9 مئی 2023 کو پاکستان پر حملہ کیا
کیونکہ اس کلٹ نے 9 مئی 2025 کو ہندوستان کی گود میں بیٹھ کر پاکستان پر حملہ کیا
#BanPTIforPakistan