اور جب ہم کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری طرف سے صرف اتنی بات ہوتی ہے کہ ہم اسے کہتے ہیں : ہوجا۔ بس وہ ہوجاتی ہے۔
(سورة النحل ، ٤٠)
تفسير : پچھلی آیت میں آخرت کی دوسری زندگی کا مقصد بیان فرمایا تھا اور اس آیت میں یہ بتایا گیا ہے کہ مرنے کے بعد زندہ ہونے کو
١/٢
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص غصہ ظبط کرلے حالانکہ وہ اسے کر گزرنے کی استطاعت رکھتا ہو ، تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے لوگوں کے سامنے بلائے گا اور اسے اختیار دے گا کہ وہ جس حور کو چاہے منتخب کرلے ـ
( سنن ترمذی 2021# )
ایتھوپیا میں کھلے میدانوں میں اور لکڑی کے تختوں پر لکھے ہوئے قرآنِ مجید کے ذریعے حفظِ قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اور بے حد داد و تحسین سمیٹی ہے۔
اعرابیوں (بدوؤں) نے نبی کریم ﷺ سے سوال کیا کہ:
الله کے رسول! بندے کو جو چیزیں الله تعالیٰ نے عطا کی ہیں ان میں سب بہتر چیز کیا ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: "اچھے اخلاق"
ماجہ 3436
(ابی شیبہ 25823؛ بیہقی 19559؛ مشکوٰۃ 5078)
مجھے کل سے سمجھ نہیں آ رہی کہ یوتھیے امریکہ اور ایران کے معاہدے سے ناخوش ہیں یا انہیں تکلیف اس بات کی ھے کہ یہ معاہدہ ان دونوں نے کیوں کروایا۔
اگر تو واقعی اس بات کی مرچیں لگی ہوئی ہیں تو پھر یہ وڈیو انجوائے کریں👇
#CDFPeacemaker
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
الله تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نازل ہی نہیں فرمائی جس کی شفاء (علاج، دوا) بھی نازل نہ کی ہو.
بخاری 5678
(ماجہ 3438، 3439؛ مسند احمد 23543؛ مشکوٰۃ 4514)
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
Pakistan’s Role and Development in Russia’s Southern Eurasian Strategy
Pakistan's influence and strategic potential as a gateway to Southern Eurasia and South Asia for Russia is rapidly developing. Bilateral trade tripled last year, while major infrastructure developments are poised to take place in transport and energy. We provide a detailed overview of an often neglected area of Russia's reach deep into Asia.
https://t.co/RI5hm8qqZq
نبی ﷺ نے فرمایا: *اگر تم لوگ اللہ پر توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل (بھروسہ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں* ترمذی : 2344 (حسن)
بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا چیز ہے؟ شبِ قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ اُس میں فرشتے اور رُوح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لئے اُترتے ہیں، وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔
سورۃ القدر