برطانوی یہودی اسرائیلیوں نے اپنا ملک اسرائیل بنانےسےپہلےمسلمانوں اور مجاہدین کو روکنےمارنے کنٹرول کرنے کیلئےخلافت ختم کی چھوٹے چھوٹے ملک بنائے اور ان میں اینی وفادار ایجنٹ فوجیں بنائیں اسلام مجاہدین کو کنٹرول کرنےکیلئے
خود دیکھ لو ان فوجوں نےصرف مسلمانوں کا قتل عام کیا ہر ملک میں
اچھے تخلیقی کام کو ضرور دیکھا اور سراہا کریں اسطرح کی سوچ ویڈیو میوزک اور اسکی عکاسی پر بہت دن لگتے ہیں 🙏
نیچے اکاؤنٹ مینشن کررہا ہوں یہ ویڈیو اس دوست کی کاوش ہے اگر ویڈیو اچھی لگے تو بھائی فالو کرلیں کوئی نقصان نہیں ہوگا میری گارنٹی ہے @AshuftaaSar 🙏🙏
ہنزہ میں ایک آسٹریلوی سیاح کی چھوڑی ہوئی چھوٹی سی نشانی، آج ایک خوبصورت یادگار بن چکی ہے! 🇦🇺🇵🇰❤️
دنیا بھر سے آنے والے سیاح ہنزہ گلگت بلتستان کے اس مقام پر اپنے نام، پیغامات اور یادیں چھوڑ جاتے ہیں۔ کسی کی چند سطریں، کسی کا چھوٹا سا تحفہ، وقت گزرنے کے ساتھ ایک خوبصورت داستان بن جاتا ہے۔
یہ صرف تحریریں نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسافروں کی محبت، سفر اور یادوں کا ایک منفرد مجموعہ ہے۔
اپریشن سندور کے دوران ہم حملہ کر کے سو گئے، مگر اگلی صبح پاکستان نے ایسا دھماکے دار جواب دیا کہ ہمارے ہوش اڑ گئے اہم بالکل تیار نہیں تھے اور بری طرح پٹ گئےسابق بھارت جنرل بخشی کا انکشاف
@saleemspeaks2 یہ بھی ایک یہودی دجالی الومیناٹی طاغوت ہی ہے ۔
باتوں سے سب پتہ چل جاتا ہے ۔
جو عورتیں طلاق کے بعد
لوگوں کے گھروں میں کپڑے برتن دھوتی ہیں
بچا ہوا کھانا کھلاتی ہیں ۔
یا پھر جسم بیچتی ہیں
یا سوشل میڈیا پر بےحیائی کرتی ہیں کیا وہ اچھی رہتی ہیں ۔
کیا گھروں میں اکٹھے رہنا گناہ ہے خبطی
یہ صرف اقبال جرم نہیں بلکہ ایسے قتال کا اعتراف ہے جس میں جعلی مقابلوں سے مارے جانے والوں کی اکثریت کا جرم بھی ایسا نہیں تھا کہ انہیں عدالت بھی سزائے موت دے سکتی ۔
یہ معاملہ اثھے گا ضرور
اور پھر کچھ دیر بعد آواز بھی نہیں نکل سکے گی
جس ملک کا سبز پاسپورٹ دنیا کے آخری نمبر پر آتا ہے جس پر یوگنڈا کا ویزہ بھی مشکل سے لگتا ہے اس ملک کے افسران سیاستدانوں ان کے خاندانوں کے لیئے پرتگال نے ویزہ فری انٹری دے دی ہے۔
کیونکہ پرتگال جانتا ہے کہ ملک کی ساری دولت لوٹ کر یہاں لے آئیں گے
پرتگال نے گھاٹے کا سودا تو نہیں کیا۔
پاکستانی بینکوں کے Visa اور Mastercard کارڈز دبئی اور قطر ایئرپورٹس پر لاؤنج سمیت دیگر سہولیات کے لیے قبول نہیں ہوتے۔ آخر پاکستانی صارفین کے ساتھ یہ سلوک کیوں؟
کارڈ عالمی، دعوے عالمی، مگر سہولت صفر! میرے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور متعلقہ بینک فوری نوٹس لیں، اس مسئلے کی وضاحت کریں اور پاکستانی کارڈ ہولڈرز کو عالمی سطح پر بلا تعطل سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔ محض وضاحت نہیں، عملی حل چاہیے!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات ۔!!!🔥🛑
ذرائع کے مطابق, ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک جنہیں فوج کے بلیو بلڈ آفیسر مانا جاتا ہے ۔ ان کے گرد ایسے افسران جمع ہیں, جنہیں عاصم منیر کے فیصلوں پر اعتراض ہے ۔ ان افسران کے نواز شریف کے کیمپ سے رابطے ہیں ۔!!!
پنجاب میں آئی ایس آئی کے ایک سابق سیکٹر کمانڈر کا مشورہ عاصم ملک اور ن لیگ دونوں تک پہنچ رہا ہے ۔ انہیں آئی ایس آئی کی طرف سے ایک نئی پوسٹ دے کر Advisor to DG ISI on Punjab Politics بنایا گیا ہے ۔ وہ پنجاب کی سیاست پر بات کر رہے ہیں, اور ن لیگ سے ان کے گہرے تعلقات ہیں ۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ, جنرل عاصم ملک کی اصل تکلیف یہ ہے, کہ انہیں فور سٹار جنرل نہیں بنایا گیا ۔ جو ناراضگی کی ممکنہ وجہ بتائی جا رہی ہے ۔ عادل راجہ🚨
چینی عقوبت خانوں سے کسی ایغور کا زندہ اور بغیر کسی جسمانی ذہنی معذوری کے رہا ہونا، شاذونادر ہی ہوتا ہے۔ اور خواتین کو بغیر ریپ کے رہا کردیا جائے یہ ناممکن ہے ۔ یہ چینی کمیونسٹ حکومت کا اصل چہرہ ہے۔
یہ شخص 8 سال بعد رہا ہوا ہے۔
#uyghurUrdu#Ummah#UyghurGenocide
🚨🚨 بریکینگ نیوز : مریم نواز کیخلاف چاروں طرف سے فیلڈنگ سیٹ کردی گئی ہے ۔!!!🔥🔥🛑
اگر مریم نواز کو یہ پکی یقین دہانی مل جائے کہ, اگلی بار انہیں وزیراعظم بنایا جائے گا ۔ تو انہیں پنجاب کو تقسیم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ۔ لیکن انہیں صاف نظر آ رہا ہے, کہ اسٹیبلشمنٹ انہیں وفاق میں جانے نہیں دے گی ۔ اور ان کے وزیراعظم بننے کے راستے میں اب بڑے Ifs and Buts آ چکے ہیں ۔ یہی وجہ ہے, کہ مریم نواز اب کسی قیمت پر اپنی راجدھانی کھونے کو تیار نہیں ۔ ایک طرف ان کے خلاف جہاز والا بڑا اسکینڈل کھڑا ہے, دوسری طرف پارٹی کے اندر ملک احمد خان کی سرگرمیاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں ۔ اتحادی کیمپ سے چوہدری سالک حسین کھلے عام کرپشن کے بیانات دے رہے ہیں, اور پنجاب کی کاروباری و سیاسی قوتیں بھی اپنا اثر دکھا رہی ہیں ۔ اور سب سے بڑھ کر شہباز شریف نے اپنے بیٹے حمزہ شہباز کو وفاقی سطح پر فعال کر کے مریم نواز کے لیے سب سے بڑا چیلنج کھڑا کر دیا ہے ۔ مریم نواز کو اب پورا احساس ہو چکا ہے, کہ ان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ۔ اس لیے وہ نئے صوبوں کے معاملے پر سخت محتاط ہو گئی ہیں, کہ کہیں پنجاب تقسیم ہونے سے ان کا اپنا سیاسی مرکز اور طاقت ہمیشہ کے لیے ختم نہ ہو جائے ۔اسد طور 🔥🚨🚨
سہیل آفریدی نظر نہیں آرہے کچھ پتا ہے کہاں ہیں : اینکر
میں اتنی ویلی نہیں ہوں سہیل آفریدی کا پتا کروں کہ وہ کہاں ہیں : عظمیٰ بخاری
آپ وزیر اطلاعات پنجاب ہیں آپ کو پورے پاکستان کی خبر ہونی چاہیے : اینکر
اب میں نے کیا ساری دنیا کے دہشتگردوں کا ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے : عظمیٰ بخاری
🔴 کم عمر بچے سے جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں شخص کو ٹانگوں سے پکڑ کر برف پر گھسیٹا گیا!
امریکی شہر ڈینور میں حسین نامی شخص مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکے سے جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ملاقات کرنا چاہتا تھا۔
پکڑے جانے پر وہ ہاتھ جوڑ کر بار بار معافی مانگنے لگا: "مجھے معاف کر دو، مجھے معاف کر دو!"
کیا دین اسلام کسی انسان کو سجدہ کرنے کی اجازت دیتا ھے -
خدا گواہ ھے یہ دین اسلام نہی بلکہ شرک ھے
ان کفریہ نظریات پے جو دین کے ٹھیکیدار ملا، مسلی کیونکہ نہی بولتے ؟
50 لیٹر کے ٹینک میں 61 لیٹر کیسے؟ عوامی جیب پر کھلا ڈاکہ۔۔۔
اسلام آباد کے سیکٹر I-9 میں واقع ایک پیٹرول پمپ کو اس وقت سیل کر دیا گیا جب ایک صارف نے شکایت کی کہ 50 لیٹر گنجائش والی گاڑی کے ٹینک میں 61 لیٹر پیٹرول ڈال دیا گیا۔ ویڈیو میں صارف رسید دکھاتے ہوئے بتاتا ہے کہ پہلے 31 لیٹر ڈالا گیا، شک ہونے پر ٹینک فل کروایا تو 60 سے 61 لیٹر سے زائد کا بل بنا، حالانکہ گاڑی کے ٹینک کی گنجائش تقریباً 42 سے 50 لیٹر کے درمیان ہے اور اس میں پہلے سے بھی پیٹرول موجود تھا۔ اصل المیہ یہ ہے کہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ تب ہی پکڑا جاتا ہے جب کوئی صارف خود حساب کتاب کر کے آواز اٹھائے۔ ورنہ روزانہ کتنی ہی گاڑیوں کے میٹر یوں ہی "تیز" دوڑتے رہتے ہیں اور صارفین مہنگائی کے بوجھ تلے خاموشی سے بل ادا کر دیتے ہیں۔
سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ پمپ سیل کرنے اور منیجر کو پکڑنے تک کارروائی محدود کیوں رہتی ہے؟ جب تک کیلیبریشن، میٹروں کی باقاعدہ اور غیر جانبدارانہ چیکنگ، اور بھاری و عبرتناک سزاؤں کا مستقل نظام نہیں بنے گا، تب تک یہ ڈرامے وقتی تماشے سے زیادہ کچھ نہیں ہوں گے۔ عوام کو ریلیف تب ملے گا جب دھوکے بازی پر استثنیٰ نہیں، مستقل خوف قائم ہو۔