یہ بے غیرتی سعید غنی کی ہو ، شرجیل میمن کی ہو یا میئر کراچی کی لیکن ہے بہت عالیشان بے غیرتی ہے ۔
منور چورنگی انڈر پاس غضب کرپشن کی عجب کہانی ، کے ڈی اے کے انجینئرز کے مطابق انڈر پاس کو ایک سال کی مدت میں تعمیر کیا جا سکتا تھا لیکن اس وقت کے وزیر بلدیات سعید غنی نے منصوبے کے لئے مالی سال 2025 -26 میں صرف 25 فیصد رقم مختص کی ۔۔ اب منصوبے کا 75 فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو گیا ہے ۔۔ انجینئرز کا کہنا ہے کہ 75 فیصد رقم اسی سال جاری کر دی گئی تو منصوبہ جون 2026 میں مکمل ہو جائے گا بصورت دیگر 2027 تک عوام پریشان ہوتی رہے گی
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
اگر آپ سندھ حکومت کے انتظامی معاملات
سے مطمئن نہیں ہیں
اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ سندھ حکومت مستعفی ہوکر گھر جائے
تو اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں تاکہ
معلوم ہو کہ کتنے لوگ سندھ حکومت سے تنگ ہیں
@MurtazaBalochPP Jo Pakistan ko Murdabad boly hum usy Murdabad bolty hain
Such ko such mano apny andr hosla paida kro
Sindh board sy pharny ka saboot nhi do
@wajih_sani@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@murtazawahab1 PPP nasal he begharait hai ye Sindhi Sindhi krty hain khayal Inka kisi sindhi ka bhi nhi hai haram khor srif Apny paisy bana rhy
Field Marshall Sb Sindh ki jaan chur wa den in behis or battameez logon sy
میرے ضلع میں کوئی اسکول نہیں میری ضلع میں کوئی ڈسپینسری نہیں ہے میرے ضلع میں کوئی سرکاری ٹراما سینٹر نہیں ہیں ہم محتاج ہیں پرائویٹ اسپتال انڈس کے یہ ہم نہیں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے فارق عوام بول رہے ہیں اب یہ بھی جھوٹ بول رہے ہوں گے کہا ہے ہمارے پیارے پیاری جیالے بھائی بتائے زرا
پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں !
چین کو دنیا میں متعارف پاکستان نے کروایا
الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے
پاکستان ہی کی بدولت آج سری لنکا دہشتگردی سے پاک ہے
بوسنیا کو آزادی ہماری وجہ سے ملی
افغانستان پر جب روس نے قبضہ کیا چالیس لاکھ افغانی ہم نے پالے اپنا لہو دیکر افغانستان کو آزادی دلوائی
بوسنیا میں ہم تھے جس کے سربراہ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو چلتے میزائلوں میں ان کے پاس پہنچے بوسنیا کو آزادی ہم نے دلوائی
میانمار کے مسلمانوں کو ہم نے پناہ دی
داستان بہت طویل ہے لیکن کسی سے کیا شکوہ کریں ہم نے خود اپنی بچوں کو تاریخ نہیں پڑھائی
مائی کولاچی کے پی ٹی کے انڈر آتا ہے
بوٹ بیسن اور دو تلوار کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر نگرانی ہے
مرتضی وہاب لیاری ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈسٹرکٹ ایسٹ کی حالت چیک کریں
@murtazawahab1#Karachi