ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں ��ائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 468روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے، نو مئی پر جو سیاسی بیانیہ بناتے ہیں ان کو خود آرمی چیف کے طیارے کو اغوا کے الزام میں سزا ہوئی، نواز شریف کے ملٹری سیکٹری نے بندوق کے زور پر PTV کو ٹیک اوور کیا، ادارے کے اندر بغاوت کروانے کی کوشش کی نیا آرمی چیف لگا دیا۔ PTV پر گفتگو۔
خاموش واردات 🚨 ! سوات کی تین یونین کونسل کو کینٹ ایریا میں شامل کرنے کے خلاف سوات کی عوام احتجاج کر رہی ہے جبکہ ہمارے میڈیا پر اس حوالے سے کوئی خبر نہیں چلائی جا رہی۔
یحییٰ آفریدی صاحب اور عامر فاروق صاحب کا دور تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
کہ اتنا تیز ترین انصاف ہوتا تھا
کہ فیصلہ عدالت سے پہلے میڈیا کو پہنچایا جاتا تھا
ویلڈن یحییٰ صاحب ۔۔