🔥😱 The Darkest Secret Uncovered — A Suspense Thriller That Will Leave You Speechless! 🎬🕵️
Get ready for a mind-blowing suspense thriller packed with shocking twists, mysterious secrets, and unexpected revelations! 😨🔍 Everything seems normal until one strange incident changes the entire story. Every clue leads to another mystery, and every character seems to be hiding something dangerous. 👀⚡ Just when you think you have figured out the truth, a shocking twist turns everything upside down! 💥😱 Who is the real mastermind, and what secret lies behind this terrifying mystery? Watch till the end for an unforgettable climax that will keep you guessing! 🎭🔥
صحافی عبد صباح کے مطابق، کل صرف 3 طیاروں نے غزہ پر 25 ٹن امداد گرائی، جو ایک ٹرک سے بھی کم ہے، حالانکہ ایک ٹرک 40 ٹن لے جاتا ہے۔ شدید قحط میں غزہ کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے روزانہ کم از کم 600 ٹرک درکار ہیں۔
اردنی و مصری عوام کو چاہیے کہ وہ اپنی اپنی حکومتوں کے خلاف اٹھ جائیں اپنی کمزوری و قلت کو مت دیکھنا اللہ پہ توکل کرتے ہوئے اٹھ کھڑے ہونا
ناموں کی تختیاں مت پڑھنا یہ آئے روز بدلتی رہتی ہیں کاموں کی فہرست کو جانچنا کہ یہ تاریخ میں ثبت ہوجاتے ہیں
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فری فلسطین زندہ باد اور اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگانے والے "دہشت گرد " اسلام آباد کے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر۔
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جاے گئ اور کیا ھو گا۔
ٹرمپ اسرائیل کو بچانے کیلئے ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ایک کروڑ آبادی پر مشتمل تہران شہر کے باشندوں کو تہران خالی کرنے کا اعلان کردیا،یہ اعلان کھلی دہشتگردی، شیطانی عمل اور غیر انسانی قدم ہے،ٹرمپ جی سیون ممالک کا اجلاس چھوڑ کر واپس امریکہ کیلئے روانہ یوگئے،ٹرمپ نے اعلان کیا کہ سب سے پہلے امریکہ کا مطلب سب سے پہلے اسرائیل ہے،سب کچھ واضح ہورہا ہے کہ یہ امریکہ، یورپ کی اسرائیل کے ذریعے ایران کیخلاف مشترکہ جنگ ہے،عالم اسلام اس وقت عملا محاصرے، گھیرے میں ہے،عالم اسلام کے پاس وقت کم رہ گیا ہے،باری باری سب کی باری، ترکی اور پاکستان کیلئے خطرات شدید ہوتے جارپے ہیں، سب ۔متحد ہوکر ایران کیساتھ کھڑے ہوجائیں اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی —
وہ بیٹی جس نے MIT اور Brandeis سے تعلیم حاصل کی،
وہ استاد جس نے بچوں کو علم دینے کا خواب دیکھا،
اور وہ پاکستانی جسے دنیا کی بے حسی نے قید کروا دیا۔
#FreeAafia