ایرانی صدر کا یہ بیان بہت عجیب ہے کہ " امریکہ سے مذاکرات کا نتیجہ جو بھی نکلے ایرانی حکومت اپنے عوام کیساتھ پوری قوت سے کھڑی ہے"
ہم نے تو ہمیشہ یہی سنا ہے کہ
" عوام حکومت کے ساتھ کھڑی ہے"
چاہے اسی عوام کو چپ کرانے کیلئے نئے نئے قانون ' تشدد ' گرفتاریاں اور فائرنگ کر رہے ہوں۔
Traffic Rider Mod APK کے ساتھ رفتار کی نئی حدیں عبور کریں! 🏍️
ان لاکڈ بائیکس، لامحدود کوائنز، اور بغیر اشتہارات کے گیم پلے کا مزہ لیں۔
مکمل ایکسپیرینس کے لیے وزٹ کریں: https://t.co/Tp9djVHS3V
#TrafficRider#ModAPK#اردو_گیمنگ
more thrilling.
Features:
Real motorbike sounds recorded from actual bikes
Career mode with 90+ missions Dynamic weather conditions that make racing more reboards and achievements for competitive gameplay click https://t.co/Tp9djVHS3V
I just published Traffic Rider Mod APK https://t.co/JiPm3UmzEb
Traffic Rider is a high-speed motorcycle racing game that offers players a realistic first-person riding experience. In this game, you complete various missions, dodge traffic, and use speed boosts to make your ride.
یہ میرا ایک نیو چینل ہے جس پر کاپی رائٹ شارٹس ویڈیو پر کام کر رہا تھا میں یہ فار یو میں جا رہا ہے کنٹینٹ ہی ایسا ہے کہ 100 پرسنٹ فار یو پہ جائے گا بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو میں نے کورس سینڈ کیا جن کو سمجھ اگئی ہے وہ سٹارٹ کر رہی ہیں اپ بھی کر سکتے ہیں یوٹیوب شارٹس کاپی رائٹ میں تو محنت ہے ہی نہیں جسٹ کیپ کٹ سے اپ اس کا کاپی رائٹ ختم کر سکتے ہیں ہاں اگر لونگ ویڈیو ہے تو اس پر اپ کو تقریبا ادھا گھنٹہ محنت کرنی پڑتی ہے صرف موبائل پر بیٹھ کر اپ اچھے پیسے کما سکتے ہیں اگر اپ بھی یہ سب سیکھنا چاہتے ہیں تو پوسٹ کو ری پوسٹ کرنا لازمی ہے اور فالو کریں جی میل سینڈ کر دیں
کچے کے ڈاکوئوں کے حملے سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی، ایک اہلکار رو پڑا، ایک اہلکار نے مذاق میں کہا کہ ہم ویڈیو بنا رہے ہیں، شاید یہ ہمارا آخری وقت ہے، جس پر دوسرے اہلکار نے کہا کیسی منحوس بات کر رہے ہو۔۔!!
مجھے بچالو میرے بچے رُل جائیں گے"
ریسکیو ہوتے وقت شہید پولیس کانسٹیبل کا آخری جملہ ریاستی ناکامی کا نوحہ ہے۔ ریاست ماں ہوتی تو اسکے محافظ کا آخری جملہ یہ نہ ہوتا۔
#رحیم_یار_خان_لہو_لہو۔
Emergency 🚨
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
اور عمران خان کے لیے اواز اٹھائیں عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔
🔔👈🏻 *سب کچھ یہیں رہ جانا ہے... باقی رہنے والا ہمارا عمل
جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے
اوپر ہوگا*