اپنی سیاست چمکانے کے لیے ہیلتھ کارڈ جیسے منصوبے کو بند کرنا مریم نواز کی خواہش تھی جس کے بعد پنجاب کی عوام سے یہ فلاحی سہولت چھین لی گئی تھی ۔ اب یہ محترمہ کس منہ سے اس منصوبے کا سہرا اپنے سر سجانا چاہتی ہیں ! #فاتح_قیدی_عمران_خان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے آئین پاکستان میں سیاست دانوں کے لئیے صادق وامین ہونے کی شرط کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کی تھی ۔ایک سیاست کو خیر آباد اور دوسرے کا وزیر اعظم بننے کاخواب چکنا چور ہوگیا ،میرے اللہ نے آپ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
شہباز شریف قومی میڈیا پر بیٹھ کر ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہے ہیں کہ انکے دور میں کسی کے خلاف مقدمہ، تشدد، گرفتاری یا ظلم نہیں ہوا۔ اگر ایسے دیدہ دلیری سے جھوٹ بولنے والے اگر ملک کے حکمران بنائے جائیں گے تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ۔
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے تاریخی فیصلے سے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھین کر پوری پاکستانی قوم کی یاداشت کو ایک ایسے امتحان میں ڈالا تھا کہ وہ ایک ساتھ اتنے سارے مختلف انتخابی نشانوں کو کیسے یاد رکھ پائے گی۔ شاباش ہے پاکستانی قوم پر جس نے اپنی بہترین یاداشت کا ثبوت دے دیا ۔ جو قوم کئی درجن اتخابی نشان یاد رکھ سکتی ہے وہ فائز عیسی اور اس کے فیصلے کو بھی کبھی نہیں بھولے گی۔ یہ فیصلہ اور اسے لکھنے والا دونوں نسلوں اور صدیوں تک یاد رکھے جائیں گے
پاکستان پر مسلط #چاچو_وسکی جو افغانستان سے دشمنی پیدا کرنے پر تلا ہوا ہے کے منہ پر زوردار زناٹے دار چینی چپیڑ(!)
امارت اسلامیہ کے قیام کے بعد طالبان کی سب سے بڑی سیاسی کامیابی، چینی صدر نے افغانستان کے سرکاری سفیر کی سفارتی دستاویزات ( اسناد) قبول کر لیں۔