اچھی خبر
پاکستان نے افغانستان میں تین جگہ ائیر سٹرائیکس کر کے پاکستان میں دہشت گردی کروانے والوں کے ہینڈلر کو واصل جہنم کر دیا ھے اب صبح طالبان پروپیگنڈہ کریں گے کہ ہمارے مریض مار دئیے
منگلا ڈیم کے نام پہ مفت بجلی وصول کررہیں ہیں لیکن منگلا ڈیم کی وجہ سے جو 1960؛میں متاثر ہوئے گھر بار چھوڑ کر پاکستان آئے ان کے ووٹ کے حق کو تسلیم نہیں کرتے محمد احمد رضا قادری رکن قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر 👍👍
🚨 خود مختار کشمیر کے نام پر اب تک ایک بلی کا بچہ قربان نہیں ہوا لیکن کشمیر بنے گا پاکستان کے نام پر 6 لاکھ سے زائد لوگ شہید ہوئے،
سردار عتیق احمد خان
ہم خودمختار کشمیر نہیں چاہتے، سردار عتیق احمد خان
انوار الحق کی حکومت کے خاتمے کے بعد مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں فوری انتخابات چاہتی تھی لیکن پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے کو ترجیح دی اگر اس وقت انتخابات ہو جاتے تو آج جو موجودہ صوتحال ہے یہ نہ پیدا ہوتی، رانا ثناء اللہ
آج قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان اور وزیراعظم شہباز شریف کا دلچسپ اور شائستہ مکالمہ اسی جمہوری روایت کی خوبصورت مثال تھا۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر احترام اور برداشت ہی مضبوط جمہوریت کی پہچان ہے
سنیں ایکشن کمیٹی کا فسادی ایجنڈا۔
ان لوگوں نے نا صرف لوگوں کو جان سے مارا ھے بلکہ ان لوگوں کی لاشوں کی بے حرمتی بھی کی،پھر ان کے اسٹیج سے ان کے کرتا دھرتا نے کہا کہ ان سیکیورٹی والوں کی لاشیں ھندوستان تو دے دیتا ھے ھم نہیں دینگے۔پھر تیسری بات یہ مستقل آئین میں تبدیلی سے متعلق کہہ رھے ھیں۔
اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
امریکا نے گزارش کی کہ ہمیں مذاکرات کیلئے اسلام آباد بہت دور پڑتا ہے، کسی یورپی مُلک کا انتخاب کریں۔
ہم نے جنیوا (سوئٹزرلینڈ) کا انتخاب کیا۔
مگر پھر قطر نے درخواست کی کہ اُنکی جگہ (برگن سٹاک) رکھ لیں۔
دوست ممالک کے درمیان ایسی باتیں ہوتی ہیں۔
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
اور اس لیکچر کے بعد دلہا دلہن اپنی ماؤں کے قدموں تلے سونے چلے گئے ۔ آنٹی بجائے آس موقع پر میاں بیوی کے ایکدوسرے پرحقوق سمجھانے کے ماؤں کو پہلے دن بیچ میں لے آئی ہیں ۔ یہ کمپنی نہیں چلے گی ۔
چار نہایت گھٹیا ملک دشمن بھگوڑے اکٹھے بیٹھ کر جھوٹی بکواس کرتے ہیں اور PTI کے جاہل، کرپٹ اور منافق لوگ انکی بک بک کو دانشوری سمجھ کر غور سے سنتے ہیں۔
فوج کے نمک حرام فسادی ملازم عمران خان، PTI کے یو ٹیوبرز اور اسکے سازشی سوشل میڈیا، سب پر بے شمار لعنت ہو۔