اے دل تو اس گلی میں پامالِ ناز ہوجا
قدموں میں سر کو رکھ دے اور سرفراز ہوجا
فطرت کوئی نتیجہ خود ہی نکال لے گی
دل نذرِ یار کردے اور اہلِ نیاز ہوجا
کوچے میں اِن کے آ کر مٹ جا تو ایسا بیدم
بن کر تو راز انکا تفسیرِ راز ہوجا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر🌻
آپ سب کے لیے دعا گو ہوں کہ کبھی آپ کو یہ محسوس نہ ہو کہ آپ تنہا ہیں آپ کو ایسے احباب ملیں
آپ کی دنیا اتنی خوشحال ہو کہ آپ بھول جائیں درد الم بےبسی بےرخی بے توجہی بھی کچھ ہوتی ہے ۔
قیامت کے دن اس بارے میں پوچھا جائے گا کہ تم تو تین تین وقت کا کھانا کھاتے تھے اور جو پسند نہیں آتا تو گھر کی عورتوں کے ساتھ جھگڑا بھی کرتے تھے لیکن کیا میرے یہ معصوم بندے آپ کو کسی بھی وقت یاد آئے یا ان کیلئے کچھ کیا آواز تک اٹھائی ؟
اے ارضِ فلسطین ہمیں معاف کر دے 🙏🏻
امام سفیان ثوری رحمتہ اللہ کہتے ہیں،
مجھ سے ایک گناہ صادر ہو گیا تھا
جسکی وجہ سےمیں پانچ مہینے تک تہجد جیسی نماز سے محروم رہا
وہ گناہ یہ تھا کہ ایک شخص رو رہا تھا، اورمیں نے دل میں کہا،
" یہ ریا کار ہے "
#قومی_زبان
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
درود و سلام بھیجنے والے رحمتوں کی برسات میں رہتے ہیں۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست