#Pakistan🇵🇰: The violent arrest of @ImranKhanPTI by the paramilitary troops from inside the Islamabad High Court confirms the allegations of political engineering by the military in Pakistani democracy. His arrest warrant was also signed by a military general: Nazir Ahmed.
عدالت میں پیشی کے وقت عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا
یہ ہونا ہی تھا اسی لیے عدالتوں میں کھینچا جارہا ہے
نیپ جس کے انڈر کام کرتی ہے یہ اب کوئی ڈھکا چھپا نہیں
دفعہ 144 بھی ان کے حکم پر لگائی گئی ہے
سیاست میں عمران خان کا مقابلہ ممکن نہیں رہا
مذاکرات اک تماشا ہے
Imran Khan arrested for speaking out against the military chief and ISI. By this definition half of the country's population should be jailed #Pakistan
بھٹو اگر ایک عوامی اور سچا لیڈر تھا تو وہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مد مقابل کیوں آیا ؟
فاطمہ جناح کا ساتھ نہ دے کر وہ ایوب خان کی حکومت میں وزیر خارجہ بنا اور اپنے قائد کی بہن کے ساتھ بے وفائی کی ۔
یہ تو وزیراعظم یعنی چیف ایگزیکیٹو کا بنیادی اختیار ہے کہ جب چاہے کسی کو وجہ بتائے بغیر فارغ کر دے۔ اب اگر آپ نے عمران خان سے نفرت کی وجہ سے وزیراعظم کا یہ بنیادی ترین اختیار بھی نہیں ماننا تو پھر ملک کا خدا ہی حافظ۔