پنجاب میں جو کچھ ہوا اور جس طرح ہوا میری ذاتی رائے ہے یہ ایسے نہی ہونا چاہیے تھا خیر اب تو ہو چکا اب اس کے نتائج اور اثرارت ہی فیصلہ کریں گے کہ یہ درست تھا یا غلط تھا جو مناظر نظر آ رہے وٹس ایپ پر سوشل میڈیا پر جو پوسٹ ہو رہے ان سب کی ایک بڑی سیاسی قیمت ہے جو نون لیگ اور مریم نواز ُنے ہی بھرنی ہے یہ معاملہ فوری طور پر ہوا میں تحلیل نہی ہو گا وقت لگے گا آج کا دن نہی بلکے اس کے بعد آنے والے دن اس کا فیصلہ کریں گے
اللہ پاک وطن عزیز کی حفاظت فرمائیں اس پر کرم کریں آمین
ایران کے ٹی وی چینلوں پر بیٹھے ایرانی میڈیا کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان نے ایران کا بھرپور ساتھ دیا
جو توقع کے بالکل خلاف تھا یعنی توقع سے بڑھ کر سیاسی اخلاقی سفارتی حمایت فراہم کی لیکن ہمارے غدار انڈین بیانیہ بنائے اپنے ہی ملک کیخلاف گڑھے کھودتے
چیک کیججے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کیسے اسرائیل کو منہ توڑ رہا ہے اسے آئینہ دیکھا رہا ہے عالمی فورم پر مظلوم فلسطینوں کی آواز بن رہا ہے
مگر کوئی ڈالر خور یوتھیا صحافی یوٹیوبر میڈیا یہ نہی بتائے گا بلکے اسرائیلی فنڈنگ حلال کرے گا
https://t.co/RznknUq2HH
وزیردفاع خواجہ آصف کی باتوں سے آج مجھے پاک فوج پر غرور اور پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہو رہا
👇
پاک و بھارت جنگ کے دوران پانچ سو کلومیٹر تک انڈیا کی فضاؤں پہ پاکستان کی حکمرانی تھی، پاکسان کی افواج کی حکمرانی تھی، آپ کی حکمرانی تھی۔۔
ان کے ڈیموں سے پانی بہنا شروع ہوگیا اور وہ یہاں ہم نے بیٹھ کے کیا۔
ان کے میچوں کے دوران سٹیڈیم کی لائیٹیں بند ہوگئی اور وہ کچھ نہ کر سکے۔ وہ یہاں ہم نے بیٹھ کے کیا۔
ان کے پورے کے پورے گرڈ بند ہوگئے وہ پاکستانی افواج نے یہاں بیٹھ کے کئے۔
ہم نے 4 پانچ سو کلومیٹر سے ان کے جہاز گرائے۔
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ دنیا پوچھتی ہے پاکستانیوں یہ تم نے کیا کیا اور کیسے کیا کہ اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو پچھاڑ کے رکھ دیا، مودی آج تک اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔ یہ زخم آپ نے لگائے ہیں آپ کے بچوں نے لگائے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد ❤️ 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد ❤️🇵🇰
حماس کی سیاسی قیادت کو امن مزاکرات کے لیے قطر بلوایا اور اسرائیل نے حملہ کر دیا قطر کی دفاع کی ڈیل امریکہ سے ہے مگر یہ حملہ ہوا
آج کی دنیا کے حالات بار بار بتاتے کہ اگر آپ اپنا دفاع نہی کر سکتے تو بھلے امیر ترین ہوں محفوظ نہی ہیں
فوج بہت لازم ہے
https://t.co/jZHNoLp7yt
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے ٹھکانوں میں ہمارے مارخور گھس گئیں ہیں۔✌️🇵🇰
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے اپنے ہی اہم ترین ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد گروپس میں تقسیم ہوگئی ہیں۔آجکل انکے خفیہ کیمپس میں سوگ کا سماں ہیں۔
اس وقت دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے پاس خودکش بمبار سے لیکر اسلحہ اور ڈالر تک ختم ہوگئیں ہیں۔
#Balochistan #Quetta
کپتان کا ویژن تباہی ہی تباہی 😁
راوی اتنا خطرناک نہیں ہے جتنا یوتھیو کا بھگوان تھا
یوتھئے فیس بک پر لگے رہے کہ کپتان ڈیم بنا رہا تھا اور کپتان دریا کی بھی زمین بیچ رہا تھا
رؤف کلاسرا نے سہی کتے والی کی ہے کپتان کی
😂😂😂
@KlasraRauf
🔴 کیا پاکستان، ہندوستان کے ساتھ کسی بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے؟ پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل عاصم منیر:
▪️ ہم ہندوستان کے مشرق سے شروع کریں گے، ان کے انتہائی قیمتی وسائل کو نشانہ بنائیں گے، اور مغرب کی طرف بڑھیں گے۔
▪️ اگر بھارت نے ڈیم بنایا تو پاکستان اسے دس میزائلوں سے تباہ کر دے گا۔
▪️ دریائے سندھ ہندوستانیوں کی خاندانی ملکیت نہیں ہے۔ ہمارے پاس میزائلوں کی کمی نہیں، الحمدللہ۔
▪️ ہم ایٹمی ہتھیاروں سے لیس قوم ہیں، اگر ہمیں لگا ہے کہ ہم ڈوب رہے ہیں تو ہم آدھی دنیا کو اپنے ساتھ لے کر جائیں گے۔
ماخذ: دی پرنٹ
یوتھیوں کو آج تک دو کیسز کی سمجھ نہیں لگی..
پہلا کیس رجیم چینج کر رات کس نے خان صاحب کو چپیڑیں ماری تھیں اور دوسرا القادر والا کیس 😊
شاہزیب خانزادہ نے یوتھیوں کو اب اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے..
Brilliant
After Saudi Arabia, Iran, and Turkiye, now China has also released a song on Pak-China friendship that CHINA IS PROUD OF PAKISTAN ❤️
Pakistan 🇵🇰 China 🇹🇷 friendship has no parallel!!!
@CMShehbaz@OfficialDGISPR@TararAttaullah
عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے اکثر میرے پاس اسپتال کے لیے چندہ لینے آتے تھے، تو ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ مگر افسوس ہے کہ انہوں نے اشتعال دلایا اور اپنی پارٹی کو ریاست کے خلاف کھڑا کیا۔ یہ بہت افسوسناک ہے۔
نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
تہلکہ خیز بریکنگ نیوز ۔۔۔
🚨آخر دنیا پاکستان کے خلاف بھارتی پراکسی وار کے لیے جاگ رہی ہے۔
ایک انگریزی نیوز چینل نے بی ایل اے کے پیچھے بھارتی ہاتھ ہونے کی خبر دی ۔۔
اسے جنگل کی آگ کی طرح آگے پھیلانا آپکا کام ھے 👇۔۔۔
پہلے بی اے کی شرط تھی تو بھائی جان نے جعلی ڈگری پر الیکشن لڑا پکڑے گئے نااہل قرار پائے ، اب بی اے کی کوئی شرط نہیں تھی مگر پھر بی اے کی ڈگری لگا دی ، بس تاریخیں دیکھنا بھول گئے جن کے مطابق بی اے پہلے کیا اور ایف اے بعد میں ،اتنی سی غلطی پر سر اٹھا کے نہ چلنے دینا زیادتی ہے
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو تعلیمی اسناد جعلی ثابت ہونے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نائل قرار دیا گیا
ہر قسم کا فراڈیا نوسر باز دو نمبر اپ کو پی ٹی ائی میں ملے گا