وہ جس کے ذکر سے کونین میں سویرا ہے
حسینؑ دل میں نہ ہو، تو فقط اندھیرا ہے
🌹 لبــــــــــیک یــا حُســــــــــینؑ 🌹
❣️ســــــــــلام❣️
❣️يَـاحُسِـــــ﷽ـــــــــيَنؑ
#مرشد@pk5125
@AllahAli_5
@SYedaZD
#نماز_قائم_کرو
💕دنیا میں سب سے بڑے انویسٹر ہمارے والدین ہیں اور یہ ایسے سرمایہ کار ہیں جو اپنا وقت عمر، پیسہ اور اپنی سوچ و فکر سب قربان*
*کرتے ہیں وہ بھی بنا کسی لالچ کے💕*
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئٹر استعمال کر رہے ہیں اور ان کے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں وہ ریٹویٹس🔄 کریں۔ اپنے آپ کو منشن کریں♥️۔ تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے ۔۔✊꒒
#نماز_قائم_کرو
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#نماز_قائم_کرو
تین سگے بھائی روم کے عیسائیوں سے جہاد کی غرض سے جانے والے لشکر میں شامل ہوئے، دورانِ جہاد انہیں گرفتار کرکے روم کے بادشاہ کے دربار میں لے جایا گیا تو اس نے منصب ومرتبے اور عیش وعشرت کا لالچ دے کر انہیں نصرانی ہوجانے کی دعوت دی۔ بادشاہ کی👇
#نماز_قائم_کرو#اصلاح_معاشرہ
*حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه عنها* سے روایت ہںے کہ مَیں نے نبی کریمﷺ سے عرض کی،
*یَارَسُول اللّٰه ﷺ!*
میرںے دو پڑوسی ہیں، مَیں دونوں میں سے کس کے ہاں ہدیہ بهیجوں؟
*فرمایا*
*"جس کا در تمهارںے در سے قریب ہںے۔"*
اَوکَمَاقَال
(بخاری، ح ۲۲۵۹ )
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌹السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
♥️ تمہارا بہترین رشتہ وہ ہے جو تمہارے
عیب جان کر بھی تمہارے ساتھ رہے اور وہ
تمہارے "رب" کے سوا
کوئی ہو ہی نہیں سکتا.♥️
🌻صبح_بخیر_زندگی 🌻
#نماز_قائم_کرو#آغوشِ_ادب
ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں اعلیٰ عدالتوں نے کس وزیراعظم کو نااہل کہہ کر گھر بھیجا، کس نااہل سیاستدان کو 2018 کا الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، لگتا ہے آپ میاں صاحب سے ناراض ہیں،بار بار نااہل سیاستدان پر طنز فرماتی ہیں۔