@ImranKhanPTI Captain, we are ready everywhere, all the time, we will fully cooperate till the last drop of blood, IN SHA ALLAH, victory will be yours.
یقین توڑے، گمان چھینے
ملے جو فرصت تو سوچنا
کہ تمہارے لفظوں نے
میری آنکھوں سے
کیسے کیسے، جہان چھینے
سکون لے کر، قرار لے کر
بس ایک پل میں، جھٹک کے دامن
بدل کے رستہ۔۔۔۔۔۔
چلے گئے ہو، شکستگی کے عذاب دے کر
عمر بھر کی مسافتوں کے بعد
جس کو پتہ چلے
بھٹک گئی ہوں میں راستے سے
#ادب_کا_سفر
@MaizaHameedMNA جس نے بھی ماشاءاللہ بہت ذہین انسان بنا ہے برجستہ جواب دیتا ان لوگوں کو جنکے نزدیک کسی اور کی گھریلو خواتین کی تزلیل نارمل بات ہے جبکہ انہیں لوگوں کی بازارو عورتوں کے لیے ایک لفظ انکی عزت نفس پر حملہ تصور ہوتا ہے شہباز گل خوش رہو
مرجڈ ڈسٹرکٹ کے صوبائی اسمبلی کے تمام پارلیمنٹرین کی محنت رنگ لے آئی۔ الحمدللہ آج خیبر پختون خواہ حکومت کی طرف سے سابقہ فاٹا کے غیور عوام کو صحت کارڈ سہولت کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔
ہم تمام مرجڈ ڈسٹرکٹ کے پارلیمنٹرین چیف منسٹر خیبر پختون خواہ محمود خان صاحب کے مشکور ہیں