ساوتھ افریقہ نے ٹورنامنٹ میں 5 میچز کھیلے
4 میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں ناکامی کاسامناکرناپڑا ♥️
نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے ساؤتھ افریقہ ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی نہ کر سکی 🙂
مگر ساؤتھ افریقہ
@OfficialCSA#Cricket#t20worldcup2021
دعائیں کرنے والے پاکستانی آج نیوزی لینڈ کی جیت کے لیے دعائیں کریں گے۔۔۔۔
����😁😁
ہماری زندگی میں کچھ زیادہ ہی ٹویسٹ ہے 😁😁 ان شاءاللہ جو بھی ہو انڈین ٹیم فائنل دہلی میں بیٹھ کر ہی دیکھے گی
دس وکٹوں سے جیتنے کا خواب پورا نہ ہو سکا🤣 یہ دن بھی دیکھنا تھا انڈیا کی ٹیم سکاٹ لینڈ سے جیت کر خوشی منا رہی ہے 😎 ابھی افغانستان کی ٹیم کی جیت کے لیے دعائیں بھی مانگے گی😉😀 کچھ دن پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کی ہار کے لیے
شکست دے گا تو پھر معاملہ رن ریٹ پر آ جائے گا اور اگر نیوزی لینڈ ٹیم یہ میچ جیت گئی تو نیوزی لینڈ کوالیفائی کر جائے گی جبکہ انڈیا اور افغانستان باہر ہوجائیں گی۔*
*گروپ B پوائنٹ ٹیبل سکینریو*
*نیوزی لینڈ کا ایک میچ نمبیا کے خلاف باقی ہے اور ایک میچ افغانستان کے خلاف باقی رہتا ہے، اگر نیوزی لینڈ دونوں میچ جیت گئی تو انڈیا اور افغانستان دونوں باہر ہو جائیں گی پھر چاہے انڈیا لاکھوں رنز سے جیت لے یا ہزاروں وکٹوں سے جیت لے پھر انڈیا باہر اور
اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہار گئی تو پھر رن ریٹ دیکھا جائے گا جس کا بہتر ہوگا وہ ٹیم کوالیفائی کرے گی*
*انڈیا کا میچ ایک سکاٹ لینڈ کے خلاف باقی ہے اور ایک میچ نمبیا کے خلاف باقی ہے، انڈیا دنوں میچ جیت کر بھی افغانستان کا سہارا لے گا، اگر افغانستان 7 نومبر کو نیوزی لینڈ کو
ا چھا کیا انڈیا سے پیسے نکلوا لیے سیمی فائنل میں تو اس نے پہنچنا نہیں اگر پہنچ بھی جائے تو کوئ بات نہیں جہاں بھی پاکستان سے ٹکرایا ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا اور ہمیں ایک خاص میچ دیکھنے کے بعد جیت کا ڈبل مزہ آئے گا
#INDvsAFG#ind#Afghanistan