گاؤں قدرت کا حسین ترین تحفہ ہے۔جہاں پر سکون زندگی کو قریب سے محسوس کیا جا سکتا ہے ۔♥️
ظالموں اس پرنور مناظر کو قبائل سے چین
رہے ہوں#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#srchafreen#StrayKids#StrayKids
#قومی_پرچم_ہمارا_فخر
میرا نام چوہدری شاہد ہے ، میں پاکستانی ہوں اور قومی پرچم میری شناخت ہے، میرا فخر ہے۔ میں عہد کرتا ہوں اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گا،ہمیشہ بلندیوں پر لہراتا رہوں گا🇵🇰
#قومی_پرچم_ہمارا_فخر#Kamala2024
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام،
سب جان لیں مقتدرہ تمام قوتیں تحریک انصاف اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی اگر ایک شخص کو اٹھائیں گے میرےپاس10 اورموجود ہیں یہ جماعت اب کہیں نہیں جانے والی ہے یہ جماعت عوام کےدلوں میں بستی ہے،
سلمان اکرم راجہ،
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار@TM__SOW