آج چیف ٹریفک آفیسر (CTO) فیصل آباد، جناب رانا ناصر صاحب نے سوشل میڈیا ٹیم فیصل آباد کو اپنے دفتر مدعو کیا، جہاں انہوں نے سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے مختلف اقدامات، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔
**یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کی عملی عکاسی اور ٹریفک مینجمنٹ میں جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کی ایک اہم مثال ہے۔**
اس موقع پر انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے **ڈیجیٹلائزیشن ویژن** کے تحت سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے متعارف کروائے گئے پنجاب بلکہ پاکستان کا پہلا بنایا گیا جدید ڈیجیٹل نظام کے بارے میں آگاہ کیا، جس کے تحت مسافر بسوں کو فیصل آباد کے ٹریفک کنٹرول روم سے منسلک کیا گیا ہے۔
اس جدید نظام کی بدولت کنٹرول روم سے ہر بس کی رفتار کی مانیٹرنگ اور جیو فینسنگ کے ذریعے اس کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا سکتی ہے، جس سے ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنانے، مقررہ رفتار کی پابندی یقینی بنانے اور مسافروں کے محفوظ سفر میں مدد ملتی ہے۔
#CTOFaisalabad #CityTrafficPoliceFaisalabad #MaryamNawazSharif #DigitalPunjab #Safetraffic
@ctpfsd
راوی اربن منصوبہ ہمارا تھا لیکن جب نوازشریف نے دیکھا لوڈیشڈنگ ہورہی تو ہم نے یہ منصوبہ چھوڑ کر لوڈیشڈنگ کے خاتمہ کے لئے کام کیا
شہبازشریف
#CapitalTalkWithShehbaz