ہماری کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جن پر ہمیں مان ہوتا ہے۔
اور کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں انہیں عادتوں سے آزما لیتے ہیں۔
دوستوں کے سامنے کوئی دعوٰی کرتے ہوئے محتاط رہیں 🤭🫣
Asslamo alaikum.🙋🏻♀️
Morning dear stars.🩷🩵
لا تقنطوا من رحمه الله
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
القران
جب کبھی زندگی میں مایوسی کا سامنا ہو اور کوئی راہ نظر نہ آ ۓتو دو نفل پڑھ کر اللہ کے حضور رو رو کر اپنے سکون کے لیے دعا کریں اللہ دلوں کو سکون عطا فرماتا ہے
🤲🏻💯👍🏻
#اردو_زبان
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ°
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
ثقافت کو دین کے ساتھ نہ ملائیں، صرف اسلیے کہ بڑے وہ کام کرتے آئے ہوں تو وہ سنت نہیں بن جاتی، سنت اور ثقافت دونوں مختلف ہیں،
خود قرآن اٹھائیں اور اُسکا مطالعہ کریں خود کو روبوٹ مت بنائیں جسے جو تقلید کردی جائے وہ اُسی پر چلنا شروع کر دے خواہ وہ اندھی ہی کیوں نہ ہو✨🥀
#قومی_زبان
مجھ جیسے لوگوں کو نفرت کچھ نہیں کہا کرتی،نفرت اختلافات مشکلات یہ ہم جیسوں کو مضبوط سے مضبوط تر بناتے چلے جاتے ہیں،ہم جیسوں کو تو نرم الفاظ،خوبصورت لہجے،پیار کے انداز،ایک چاہت بھری نظر،دوستی،مخلصی،اور محبت بھرا ایک جملہ مار جایا کرتا ہے،کبھی محبت سے مجھے گرانے کی کوشش کرنا !!