@QayyumReports این سی سی آئی اے کے افسر کی شدید انگریزی میں سخت وارننگ
اینٹی سٹیٹ میٹرل ٹالوریٹ نہیں کیا جائے گا
ہماری ساءبر پٹرولیم کا ادارہ ہے یونٹ بنایا ہوا ہے جو ہروقت منیٹر کر رہا ہے۔۔واٹس گوینگ آن سوشل آف میڈیا
@MASOODAQ149 این سی سی آئی اے کے افسر کی شدید انگریزی میں سخت وارننگ
اینٹی سٹیٹ میٹرل ٹالوریٹ نہیں کیا جائے گا
ہماری ساءبر پٹرولیم کا ادارہ ہے یونٹ بنایا ہوا ہے جو ہروقت منیٹر کر رہا ہے۔۔واٹس گوینگ آن سوشل آف میڈیا
@azaad_urdu ۹ مئی کا ماسٹر مائینڈ!
عمران خان اور جنرل فیض حمید تھا، ان دونوں کا مقصد بیرونی آقاؤں کے حکم پر پاکستان کو کمزور کرنا تھا۔
یوتھیو اپنے فیورٹ منافق میر کی سن لو۔
@AthSal01 یہ کس قسم کا ظالم باپ ہے ؟
اپنے بچوں پر ہی ایف آئی آر کروا دی بیٹی پر بھی تھانے میں درخواست دے دی فرسٹ ائیر میں پڑھتے اپنے بیٹے پر پرچہ کروا کر اُسے جیل بھجوا دیا
@Aadiiroy2 سی ای او ڈبلیو ایس ایس پی مس وزیر بلاشبہ سب کے ہی دل جیت چکی ہیں۔۔ صفائی ستھرائی اور کوڑااٹھانے کے زمہ دار ادارے ڈبلیو ایس ایس پی کی سربراہ مس وزیر خود فیلڈ میں رہتی ہیں۔۔ زیر نظر ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عملے کے لئے رول ماڈل بنی ہوئی ہیں۔۔ خود نالیوں کی صفائی کر رہی ہیں۔
@Aadiiroy2 یہ لوگ ہر صوبے بلکہ ہر شہر میں ہوتے ہیں۔یہ پیشہ ور افراد ہوتے ہیں۔بڑے افراد خود بھی اور بچوں سے زبردستی کام کرواتے ہیں۔کیونکہ بچوں سے لوگ رحم دلی سے پیش آتے ہیں۔جس گاڑی کو ضرورت نہیں بھی ہوتی
زبردستی کپڑا مارتے ہیں۔ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے۔
حکومت روکتی ہے فقیروں کو پکڑتی ھے+