@saqibbashir156 یہی طریقۂ واردات کشمیر میں بھی آزمایا گیا۔ احتجاج اسی لیے کیا جاتا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ اگر احتجاج چھوڑ کر مذاکرات ہی کرنا مقصود ہوتا تو نوبت یہاں تک پہنچتی ہی کیو��؟ اور ہاں، تحریری معاہدوں سے انحراف کرنا بھی ان کا کوئی نیا طرزِ عمل نہیں، بلکہ پرانی روش ہے۔
اہم ، عمران خان کا بلڈ پریشر تین چار ہفتے کنٹرول نہیں ہو رہا تھا پھر لندن سے ڈاکٹر بلوایا گیا تو ان کی ادویات کی وجہ سے بلڈ پریشر کنٹرول ہوا ، سلمان اکرم راجہ کے بقول حکومتی مزاکراتی ٹیم نے دوران مزاکرات انہیں بتایا ہے
As per locals, Usman, a peaceful protester, was shot dead in intense firing by forces at the Dadyal–Dahangli entry point, on the line between Pakistan-administered Kashmir and Pakistan.
This brutality of Pakistani forces on Kashmiris of Pakistan administrated Kashmir must stop. Allow media and rights observers in. Those who used lethal force on a protest must be identified and held to account.
@UNHumanRights@amnesty@hrw
#RightsMovementAJK
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روا��گی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شام�� ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
@2Kazmi یہ معاہدہ کریں گے، دستخط کریں گے، وعدے دیں گے… پھر مکر جائیں گے۔ اور کل انہی لوگوں کو ’’دہشت گرد‘‘ یا ’’جتھا‘‘ قرار دے کر قتلِ عام کا جواز بھی گھڑ لیں گے۔ کھیل پرانا ہے، بس کردار اور بہانے نئے ہوتے ہیں ہر بار۔
@siasatpk یہ وہی چنتخب ٹیم ہے،جس کے چند افراد کشمیر بھیجے گئے تھے بعد میں لکھے لکھائے معاہدوں سے مکر گئے!
اور سارے کشمیریوں کو کلعدم قرار دے دیا گیا تھا۔یہاں بھی وعد وعید کر کے بعد میں مکر جاہیں گے!اور کوئی امکان ہے کے جن کے ساتھ مزاکرات ہوں گے بعد میں انہیں کو کلعدم یا دہشتگر قرار دیا جاے