حالیہ سیاسی صورت حال پر تجزیہ بہت آسان ہے شرط یہ ہے آپکو شریف خاندان سے جیب خرچ نہ ملتا ہو اور بڑوں کی چاپلوسی کی وجوہات نا ہوں،
رہی بات @PTIofficial
قیادت کی سب بِکے ہوئے ہیں،جو مظلوم ہیں وہ اب بھی جیل میں ہیں
@HamidMirPAK@ImranKhanPTI"where is Imran Khan"
#ChampionsTrophy2025
جو لوگ @PTIofficial کی موجودہ قیادت کی سیاست سے مطمن ہیں یا اُمید لگائے بیٹھے ہیں ،وہ سب سیاسی نا بالغ ہیں سب کے سب
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
"Where is imran Khan"
2018 کے انتخابات میں میری رائے تھی حکومت نہیں بناني چاہیے،آج خان صاحب کو مشورہ ہے @PTIofficial
کی تمام سیاسی لیڈر شپ کو ختم کر کے اختیارات براہ راست عوام کے سپرد کیے جائیں، جب تک خان باہر نہیں آتا ،
یہ بہتر تو ہے مگر کامیاب نہیں کیوں کہ جمہور پاکستان اس قابل نہیں
#PTINewsAlerts
پاگل پن کی حد تک سیاست کرنے والے دو رہنما،بغاوت گرداری ،ریاست کے خلاف اقدامات ،معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچانے جیسے الزامات ایک جیل میں دوسرا دُنیا کی سوپر پاور کا صدر وجہ وہاں کوئ راجہ نہیں تھا
@ARYSabirShakir#Trump
German poet and playwright #Bertolt_Brecht, whose epic theatre departed from the conventions of theatrical illusion and developed the drama as a social and ideological forum for leftist causes, was born in #Augsburg#Onthisday#Sanremo2024#Goya2024