Everyone protesting in Pakistan should be able to do so safely and without fear. I stand with all those fighting for human rights, democracy, and the rule of law in Pakistan.
@Ahmed175143 Bro we are not silent even after facing worst of suppression and fascism. Thousands are marching in protest of this un elected regime’s policies. Who can’t, are here on social media, shouting dissent.
Pakistani ppl stand with Yaman. We can’t forcibly stop this rogue paid assassin
یہ ظلم ہے یہ ظلم کی انتہا ہے💔 اس حد تک آپ کیسے گر سکتے ہیں؟ روزی روٹی تم کیسے بند کر سکتے ہو؟ کیا خدا ہو تم؟
ہمارے کوٹ ادو سے سینئر ایڈووکیٹ ارشد صدیقی صاحب @AOffical32659 ، جو 20 دنوں سے ناحق قید ہیں 3MPO کے تحت صرف اس وجہ سے کہ وہ عمران خان کے سپورٹر ہیں۔ جب ظالموں کا جی نہ بھرا تو بہانہ بنا کے کسٹم والوں نے ریڈ کیا ان کے بھائی کی دکان پر، جو پچھلے 15 سالوں سے کاروبار کر رہے تھے۔ ان کی دکان سے 2 کروڑ مالیت کے آئی فون لے گئے اور آپس میں بانٹے جا رہے ہیں؟
ان کا کاروبار تباہ کر دیا جبکہ ارشد صدیقی کے بھائی بالکل غیر سیاسی ہیں؟ کون کرتا ہے ایسا ظلم؟ ان کے بیوی بچے رو رہے تھے کہ پلیز ہمارے لیے کچھ کریں، کوئی ہماری نہیں سن رہا۔ آپ سب لوگ ان کی آواز بنیں اور خدارا ان کا سامان واپس کیا جائے؟
ایسا ظلم، ایسی فاشسٹ کی مثالیں مت قائم کریں۔ خدارا عام شہریوں کو تو جینے دیں!
@SdqJaan@NaeemPanjuthaa@PTIofficial@MashwaniAzhar@agentjay2009@balochi5252@ARYSabirShakir@ShakirAwan88@SHABAZGIL
میں حلفاً کہتا ہوں کہ حکومتی وفد مذاکرات کے دوران نہ تو شہباز شریف سے پوچھ رہا تھا اور نہ ہی زرداری سے ، جن سے پوچھ رہے تھے وہ سب جانتے ہیں، ایک موقع پر حکومتی وفد نے ہاتھ کھڑے کر دیے کہ ہم جن سے ہدایات لے رہے تھے ، ان سے مزید بات نہیں کر سکتے ، جنید اکبر 😂
Qasim Zaman is a pillar of quiet strength for Imran Khan Sahib and the entire family. He has never made a political statement. With Khan Sahib's sisters arrested without charge, it was Qasim who had stepped up to represent the family at Khan Sahib's court cases and outside Adiala prison on days provided by the law for meetings of the family. These meetings have not been allowed regularly for a year now. Qasim had arrived today to silently assert the right to meet with Imran Khan Sahib. The system of deceit and violence in place today cannot tolerate even quiet dignity. Much respect for Qasim Zaman.
ماشاءﷲ۔ یہ عوامی سمندر کا حال ابھی سے ہے۔ انشاءﷲ، اگلے دو دن میں تو یہ قافلہ کئی گنا بڑھ جاۓ گا۔
اس وقت PTI لانگ مارچ اس ظالم، جابر حکومت کے خلاف پاکستانی عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کو لرزا رہا ہے۔
جس دن یہی کام پنجاب اور سندھ کے گورنر نے اپنے اپنے صوبے میں کیا تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی سے پوچھیں گے کہ کیا وہ ان کو اس کی اجازت دیتے ہیں ؟ کہ گورنر صوبے میں اپنی الگ دوکان کھول لے
جی ہاں ناظرین کوہاٹ سے لانگ مارچ جائے گا خیبر اور وہاں سے آئے گا پشاور۔ پشاور سے اب لانگ مارچ سوات بھی جاسکتا اور چترال بھی۔ اگر ناران میں برف پڑگئی تو لانگ مارچ مانسہرہ ایبٹ آباد نتھیا گلی وغیرہ گھوم پھر کر آنے کا امکان بھی بہرحال موجود ہے۔
اس دوران اسلام آباد میں موجود پولیس والے سونڈیوں والی دال کھائیں ۔ کتا جی یمن ، بلوچستان وغیرہ میں مار کھائیں اور عسکری اکاونٹس گورنر راج کی دھمکیاں دیتے رہیں۔
ان سب پہ آرٹیکل 6 لگتا ہے ایک آئینی جمہوری حکومت کا اختیار غیر آئینی طور پہ استعمال کر رہے ہیں ایک آئینی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے مترادف ہے یہ مارشل لاء ہے اسکی سزا آرٹیکل 6 میں درج ہے!
Under the Constitution, the most you can do is perhaps ensure that the plants in Governor House are being watered properly not exercise the powers of the Chief Minister. Zero vote bank, losing elections since 2008, yet dreaming of ruling KPK. Some people simply refuse to let electoral reality interfere with their ambitions
قاسم زمان تو ایسا ہی جس نے آج تک کبھی میڈیا پر بات بھی نہیں کی ۔۔ اس سے سرکار کیا خطرہ تھا ؟؟
اگر سرکار کو قاسم زمان سے بھی خطرہ ہو گیا ہے تو سرکار کے دن پورے ہی ہیں
The Governor of the province has no constitutional authority to chair meeting on law & order / security. Under what law, the meeting was chaired by the Governor.
بچے بوڑھے اور جوان ، ہر نسل کا ایک ہے لیڈر عمران خان۔ آنکھوں میں اپنے لیڈر کی رہائی اور حقیقی آزادی کی امید لیے پاکستان کے یہ پرامن محب وطن شہری پرامن لانگ مارچ میں شریک ہیں۔
#سر_بکف_میدان_میں
"ہم نے تمام قانونی راستے اپنائے ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ ہائیکورٹ کے تین ججز اس کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کا حکم آیا کہ ملاقات کروائی جائے عدالتی احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ، سپریم کورٹ کے تین ججز حکم دیتے ہیں کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں کرایا جائے اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔جب تمام راستے بند ہوجائیں جہاں سے انصاف کی امید ہو وہاں سے انصاف نہ ملے تو یہی آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے"۔
وزیراعلی سہیل خان آفریدی
#سر_بکف_میدان_میں